کراچی(پی این آئی) سابق کپتان کے پاکستانچھوڑنے کی افواہیں زیر گردش۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہ سے متعلق تردید سامنے آگئی۔سابق کپتان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی […]
