دورہ آسٹریلیا، رضوان کھیلیں گے یا سرفراز کو موقع ملے گا؟ کپتان نے بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے سرفراز احمد کو پہلی چوائس قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نو منتخب ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ہوم […]

پی ایس ایل9, عماد وسیم نے کنگز، حسن علی نے یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوگئی۔ پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی […]

پی ایس ایل 9، وہ کھلاڑی جو ہارٹ فیورٹ بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لیے مختلف کھلاڑیوں کی ٹریڈاورینٹشن تیز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پلاٹینیم کیٹیگری میں مختلف قومی کھلاڑی ٹریڈ کے لیے اوپن ہیں جبکہ نسیم شاہ سب کے لیے ہارٹ فیورٹ بن گئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ،ملتان […]

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے ایک اور ٹیم نے کوالیفائی کر لیا

دبئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میں تنزانیہ کو شکست دے کر نمیبیا نے آئندہ برس ہونے والے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دی۔ نمیبیا نےپہلے بیٹنگ […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کب ہوا تھا؟ نیا انکشاف

لاہور (پی این آئی )بھارت میں ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص رہی، ٹورنامنٹ میں بابر اعظم خود سے وابستہ توقعات بھی پوری نہ کرسکے تاہم اب ان کی کپتانی کے بارے میں حیران کن دعویٰ سامنے آ […]

عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا، کونسی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی؟

لاہور (پی این آئی) عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا، آل راونڈر کی نئی پی ایس ایل ٹیم کے نام کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے تبادلوں اور چناو کا […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) فروری ،مارچ 2025ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو دے دیے ہیں حالانکہ رسمی معاہدوں کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔ ہندوستان میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگوں […]

عماد وسیم کے استعفے کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) این او سی کے معاملے پر سلیکٹرز اور کرکٹرز آمنے سامنے آ سکتے ہیں جب کہ عماد وسیم نے مجبور کیے جانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی قوانین کہتے ہیں کہ کسی بھی کھلاڑی کو اگر کسی لیگ […]

بڑے بڑے کھلاڑی آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے

ممبئی (پی این آئی )انگلش کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر بین سٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر […]

کرکٹر اعظم خان کو قومی ٹی ٹونٹی کپ میں فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرنا مہنگا پڑا، سزا مل گئی

کراچی (پی این آئی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا سٹیکر لگانے پر کرکٹر اعظم خان کو جرمانہ کردیا گیا۔اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطین […]

close