ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی سپر سٹار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے انڈین سٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) کی ٹیم کولکتہ خرید لی ہے۔ کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’کرکٹ، ایک روایت ہے جس کو […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کی مختلف کیٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی انتہائی کامیاب ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اوپننگ جوڑی میں مستقبل میں تبدیلی کا امکان تجویز کیا ہے۔ ایک مقامی ٹی وی شو میں گفتگو میں 38 سالہ وہاب […]
سڈنی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت سابق کپتان سرفراز احمد کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 2 چھکوں اور 10 چوکوں سے مزین 88 رنز کی اننگز […]
سڈنی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔عامر جمال ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زیادہ رنز بنانے اور 10 سے زیادہ وکٹیں لینے کا نادر کارنامہ انجام […]
ویب ڈیسک (پی این آئی ) آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر امام الحق کی جگہ نوجوان صائم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق اوپنر گوتم گمبھیر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان سے ’’بہت برتر‘‘ قرار دیدیا۔ سٹار سپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا کہ عام طور پر پاکستان اور بھارت کو روایتی حریف تصور کیا جاتا ہے […]
لاہور (پی این آئی) برسوں سے قومی کرکٹ ٹیم سے باہر احمد شہزاد کو خوشخبری سنا دی گئی، قومی ٹی 20 ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ یاسرعرفات نے اوپننگ بلے باز کو موقع فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی 20 […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپینر ابرار احمد ان فٹ ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ابرار احمد وطن واپس جارہے ہیں جہاں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ان کاری ہیب […]
لاہور (پی این آئی)لمبے عرصہ کے بعد پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کے اچھے دن واپس آنے کی اُمیدیں روشن ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے ٹریننگ کیمپ میں احمد شہزاد بھی تربیتی مشق کرتے ہوئے دکھائی دیئے جس کی تصویر […]
کینبرا (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]