محمد عامر کےخطرناک اسپیل نے بریوز کی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی

ابوظہبی(پی این آئی )پاکستان کے سابق بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بلے بازوں پر مشتمل چنئی بریوز کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا ۔ انہوں نے صرف 7 رنز دیکر 4 وکٹیں […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ اعلان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ANNOUNCEMENT The Quetta Gladiators owner and the team management has decided to appoint Former Australian all-rounder and […]

نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے فٹنس مسائل سے نجات پالی اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ نسیم شاہ نے ایکسرسائز کیساتھ چھوٹے رن اپ سے بولنگ کا بھی آغاز کردیا، فاسٹ بولر کل سے بیٹنگ پریکٹس بھی شروع کریں گے۔ […]

سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کی شبمن گل سے متعلق بڑی پیشگوئی

سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے بھارت کے بیٹر شبمن گل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائن لارا کا کہنا ہے کہ شبمن گل نئی نسل کے سب سے با صلاحیت کھلاڑی ہیں، شبمن میرا 400 اور 501 ناٹ […]

ڈبلیو بی سی ایشیا چیمپیئن نیرج گوئٹ کی عالمی باکسنگ کنونشن 2023 میں شرکت

دبئی (پی این آئی) تین بار ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل جیتنے والے معروف پروفیشنل باکسر نیرج گوئٹ کو حال ہی میں ازبکستان میں عالمی باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) کنونشن میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔اس کنونشن میں عالمی باکسنگ کے […]

فاف ڈوپلیسی کا بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ

ابوظہبی (پی این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نےبین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ۔ جنوبی افریقہ نے دسمبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس کے صرف 6 ماہ بعد […]

پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب

ابوظہبی(پی این آئی )ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل پیش کرکے کیریئر بناؤں۔ ان […]

شاداب خان سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)نیشنل ٹی20 کپ میں میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اتوار کے روز راولپنڈی اور سیالکوٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کا پاؤں گیند پر آنے سے مڑ گیا جس کے […]

شعیب ملک کا ایک اور بڑا اعزاز جو آج تک کوئی پاکستانی کرکٹر حاصل نہ کر سکا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چوکے مکمل ہوگئے۔ وہ 1000 ٹی ٹوئنٹی چوکے لگانے والے پہلے […]

close