لندن (پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا […]
کراچی(پی این آئی)آسٹریلیا کیخلاف سیریز، افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا ۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف سیریز ملتوی کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ […]
لاہور(پی این آئی) ورلڈ اور اولمپک چیمپئن بھارتی جیو لین تھرور نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کے لیے آواز بلند کردی۔ ایک انٹرویو میں نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہےکہ ارشد ندیم کو جیولین کے حصول میں مشکل کا سامنا […]
لاہور(پی این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا ۔ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے […]
ممبئی(پی این آئی)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل سٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچل سٹارک جو 8 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن […]
لاہور (پی این آئی) آل راؤنڈرعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹرمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنےو الے عماد وسیم نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں […]
کراچی (پی این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ایک دو سیریز کے بعد باتیں کرنا یا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ کرنا مناسب نہیں۔ پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا […]