سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بنگلہ دیش کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر مشفیق الرحیم سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں انگوٹھے کی انجری کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فیزیو کا کہناہے کہ […]

کوہلی اور انوشکا شرماکےبھارت چھوڑنے سے متعلق اہم خبر

ممبئی(پی این آئی)مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکاشرمااپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ […]

وقار یونس نے پی ایس ایل سےمتعلق چیئر مین پی سی بی کو اہم تجویز دیدی

لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر و کوچ وقار یونس نے پی ایس ایل سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اہم تجویز دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین […]

دی اہنڈریڈ لیگ میں نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو کتنے کروڑ میں خرید لیا گیا؟ بابراعظم اور محمد رضوان کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام

لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا۔     […]

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان۔۔۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008ء کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا […]

آسٹریلیا کی جانب سے سیریز ملتوی کرنے پر افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ ( اے سی بی ) نے کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول ٹی 20 سیریز ملتوی کرنے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ یاد رہے کہ افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل تین […]

افسوسناک خبر، سابق پاکستانی کرکٹر کا انتقال ہوگیا

لاہور (پی این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔     سعید احمد طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے بیٹے کی دوبئی سے آمد کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ […]

شاداب خان کپتان مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو پی ایس ایل کی منتخب کردہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، اسلام آباد یونائیٹڈ […]

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل کے اختتام پر اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن پاکستان کی فتح ہوئی۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پی […]

وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اولمپین ارشد ندیم سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کم وسائل کے باوجود ورلڈ […]

سابق کرکٹر کا اچانک انتقال، دنیا ئے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی

لندن (پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا […]

close