لاہور (پی این آئی ) چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا […]
پاکستان کرکٹ کا سب سے اہم ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے میچز آج سے شروع ہونا تھے لیکن تاحال اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں کی جاسکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
قومی کرکٹر بابر اعظم کی خراب پرفارمنس کے خلاف بولنے والوں کو محمد عامر نے خاموش کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا۔محمد عامر نے ایکس […]
سعودی فٹبال کلب النصر کے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اسکاٹ لینڈ کے دورے کے بعد واپس سعودی عرب پہنچ گئے۔ رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں […]
پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث […]
سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کو بیٹے کی حمایت میں دوبارہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہونا پڑ گیا۔ دو ہفتے قبل بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔بابر اعظم کے ٹیسٹ اسکواڈ سے […]
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ […]
بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا […]
انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سلیکشن کمیٹی اراکین کی تعداد 5 کر دی۔ بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا تاہم اب پی سی بی نے ویب سائٹ […]