کراچی(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاک بھارت ٹیسٹ کی […]
گلگت (پی این آئی)جاپانی کوہ پیما دنیا کی دوسری بلندی ترین چوٹی K2 سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہوگئے، پاکستان آرمی کی جانب سے کوہ پیماؤں کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں ۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے 2 کوہ پیما دنیا کی […]
کولمبو (پی این آئی)سری لنکا ویمن نے بھارت ویمن کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 165رنزبنائے […]
ممبئی (پی این آئی)بھارتی سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے دعویٰ کیاہے کہ 99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔ مقامی سپورٹس چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی خاتون کوہ پیما انعم عزیر نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرلیا۔ لاہور کی انعم عزیر براڈ پیک کو سرکرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں، اس سے قبل نائلہ کیانی بھی براڈ پیک […]
کراچی(پی این آئی)فاسٹ بولر کہنی کی تکلیف مبتلا۔۔۔فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف سے نجات نہ پا سکے۔ذرائع کے مطابق حسن علی کہنی کی انجری کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہ کھیل سکے۔حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھا، فاسٹ بولر […]
نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف زہر اُگلنا شروع کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے موقف کی حمایت […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی باؤلر شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلال خان ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں اور انہوں نے یہ […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ افغان کرکٹرز نے واضع کر دیا۔۔۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون […]
کراچی(پی این آئی) بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر بھڑک اُٹھے۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے گھر پہلے بچے کی ولادت کی جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔دو روز قبل سوشل میڈیا پر افواہ سامنے آئی جس میں دعویٰ […]
کراچی(پی این آئی)شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی بھی طرح کی سرجری کرنے کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ سرجری تو تب ہونی چاہئے جب آپ کے پاس بہت کچھ موجود ہو، ہمارے پاس تو کچھ نہیں ہے، یہی بہترین […]