پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس افغانستان گئے تو آپکو خطرہ تو نہیں؟ صحافی کے سوال پر افغان ٹیم کے کپتان کا کرارہ جواب

دبئی (پی این آئی) افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے افغانستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ “پاکستان سے ہارنے کے بعد واپس […]

افغانستان کو ہلکا مت لینا، سابق پاکستانی کپتان نے بھارت اور نیوزی لینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان انضمام الحق نے بھارت اور نیوزی لینڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی افغانستان کی ٹیم کو کمزور نہ سمجھے ،یہ بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرانے کی مکمل صلاحیت رکھتی […]

پاکستان سے شکست کے بعد افغان کپتان نے آصف علی سے متعلق کیا کہا؟

دبئی(پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے بعد افغانستان کے کپتان محمد نبی نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے ہم منصوبہ بندی کے مطابق نہیں کھیل سکے لیکن ہمیں اس شکست سے […]

شعیب ملک کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک ہی اوور میں سکور پورا کرلوں گا، آصف علی نے افغانستان کیخلاف لاٹھی چارج کا منصوبہ بتا دیا

دبئی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی دلانے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹی باؤنڈری والے اینڈ کے انتظار میں تھے، وہ ملتے ہی ایک ہی اوور میں میچ ختم کردیا۔افغانستان […]

فتوحات کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز […]

افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت […]

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ کپتان نےحکمت عملی بتا دی

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ پچ بہتر لگ رہی ہے جس کے باعث انہوں نے پہلے […]

پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹونٹی میچ، آج تک دونوں ٹیمیں کتنی مرتبہ ٹی ٹونٹی میں مدِمقابل آچکی ہیں اور کس کا پلڑا بھاری ہے؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

دبئی (پی این آئی) پاکستان اور افغانستان کے مابین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور کچھ ہی دیر بعد دونوں ٹیمیں میدان میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔ اس سے قبل دونوں ٹیمیں آپس صرف ایک […]

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کتنے میچز جیتنا ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 12 مرحلے کا اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف آج دبئی میں کھیلے گی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے […]

قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کو مستقل ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کے لیے غیر ملکی کوچ کو لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان اپنا تیسرا میچ آج افغانستان کیخلاف کھیلے گا

دبئی(آئی این پی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ (آج)جمعہ کو افغانستان کیخلاف کھیلے گا،میچ پاکستان وقت کے مطابق شام7بجے دبئی میں کھیلا جائیگا،پاکستان کی فتح کی صورت میں گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن […]

close