بگ بیش لیگ، عثمان خواجہ کھل کر فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے بعد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ میں اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کردیا۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ (بی […]

بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی برقرار رہے گی یا نہیں؟ ٹی ٹونٹی کپتان شاہین آفریدی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی […]

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا تاہم اس سے قبل ایک بیان […]

بابر اعظم کو بڑی آفر مل گئی

میلبرن (پی این آئی)کرکٹ وکٹوریہ کا بابر اعظم سے بڑی خواہش کا اظہار۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔معاہدے کے لیے بابر اعظم اور کرکٹ وکٹوریہ کے درمیان ابتدائی بات چیت بھی ہوئی […]

ریپ کا جرم ثابت ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹر کو سخت سزا سنا دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) نیپال کے انٹرنیشنل کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا سنادی۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے قرار دیا کہ یہ ثابت […]

ویرات کوہلی نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے سےکیوں انکار کردیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کے کوچ راہول ڈریوڈ نے کہاہے کہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نجی وجوہات کی وجہ سے ویرات کوہلی دستیاب نہیں ہوں گے ۔ ویرات کوہلی اور کپتا ن روہت شرما نے […]

سابق بھارتی کرکٹر نے سینئر کرکٹرز پر الزامات کی بارش کر دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)2018 میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے بھارت کے سابق فاسٹ بولر پروین کمار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ہر کھلاڑی شراب پیتا تھا۔ بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے […]

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، نیوزی لینڈ ٹیم کا اہم فیصلہ

ویلنگٹن(پی این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی آندرے ایڈمز کو کیویز ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل […]

میچ کے دوران کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا،

ممبئی(پی این آئی)میچ کے دوران کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا،بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کتنی کمی کر دی گئی؟ عوام کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں دسمبر2023 کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا،پاکستان بیوروبرائے شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں 5 کلو ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2787.10 روپے ریکارڈکی گئی جونومبرکے […]

close