کرکٹ مداحوں کیلئے بری خبر ، اہم شخصیت چل بسے

پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق بین الاقوامی امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔ خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی طرف سے فرسٹ کلاس […]

پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے ریکارڈ انعامات کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کے لیے تاریخ ساز انعامات کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آنے والے […]

بابراعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بلے باز بابر اعظم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔ آئی سی سی کا […]

بابر اعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم پر ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق یہ واقعہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پیش آیا، جہاں […]

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما بیٹنگ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں، جبکہ ویرات کوہلی ایک درجہ بہتری کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے […]

پاکستان اور سری لنکا سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق علی نقوی سیریز […]

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایونٹ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگا اور ٹی […]

close