سلمان خان کواگلے کتنے دنوں میں قتل کرنے کی دھمکی مل گئی

ممبئی(پی این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی متعدد دھمکیوں کا سامنا ہے اور اب انہیں 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو […]

سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع […]

عائشہ عمرکا اپنے 8 برس پرانے رشتے سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے 8 برس پرانے رشتے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شخص کے ساتھ میری بات پکی ہوئی تھی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا۔عائشہ عمر نے حال ہی […]

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔طارق جمیل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ […]

ایمان علی نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے عجیب و غریب قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی […]

میں نے سدھو کو سبق سکھانے کے لئے خدا سے کیا اذیت ناک چیز مانگی ،نوجوت سنگھ کی اہلیہ کا حیران کن انکشاف

چندی گڑھ(پی این آئی )سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی پٹیالہ جیل سے رہائی سے ایک روز قبل ان کی اہلیہ ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے جذباتی ٹوئٹ شیئر کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر […]

عامر لیاقت کی موت سے 2 روز قبل انکی اور فیصل قریشی کی کیا بات ہوئی؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی نے مرحوم عامر لیاقت کی موت سے دو روز قبل ان سے ہونے والی آخری گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔حال ہی میں نجی ٹی وی پر ہونے والی رمضان کی خصوصی نشریات کے […]

5وقت نماز پڑھ کر بہت سکون ملتا ہے، بھارتی اداکار کا 4سال قبل اسلام قبول کرنے کا اعتراف

ممبئی (پی این آئی)بھارت کے ٹی وی اداکار ویویان دسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار ویویان دسینا نےاپنے حالیہ انٹرویو میں اسلام قبول کرنے اور اپنی دوسری شادی پر کی افواہوں […]

بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی

مبئی(پی این آئی) بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اپنے نئے گانے کی ریلیز کے دن ہی ورانسی کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔     بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھوجپوری فلموں کی اداکارہ اکانشا […]

علی ظفر کی نئی نعت ریلیز، مداح سن کر آبدیدہ ہوگئے

لاہور(پی این آئی) رمضان المبارک کے پہلے روز گلوکار علی ظفر نے اقبال عظیم کی نعت فاصلوں کو تکلف کا نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جسے سن کر مداح آبدیدہ ہوگئے ہیں۔گلوکار نے امید ظاہر کی کہ ان کی اس کوشش سے لوگوں میں حوصلہ […]

close