کراچی(پی این آئی)سابقہ اداکارہ و گلوکارہ فضا علی نے اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی معروف سابقہ اداکارہ، ٹی وی میزبان و گلوکارہ فضا علی نے ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔فضا علی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔سابقہ […]