ممبئی(پی این آئی)بھارتی گلوکار کو اپنا کنسرٹ درمیان میں ہی چھوڑنا پڑ گیا مگر کیوں؟بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ نے ڈیلاس میں اپنے کنسرٹ کو درمیان میں چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انہیں مقامی پروموٹرز اور پروڈکشن کمپنی کے درمیان ہونے والے تنازعے […]
