بینگلورو (پی این آئی)قتل کا الزام، بھارتی اداکار بیگم سمیت گرفتار….بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی اہلیہ پاوترا گوڑا کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق درشن نے اہلیہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر […]
