ڈرامہ سیریل تیرے بن کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس ڈرامے کا سیزن 2 بنانے کا اعلان ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈرامے کے پروڈیوسر عبد اللّٰہ کادوانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈرامے کی شاندار کامیابی پر […]

عمر بڑھتے ہی تنقید میں کمی ہونا شروع ہو گئی، امیتابھ بچن کا انکشاف

ممبئی ( پی این آئی)بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن جو اس سال اکتوبر میں81 برس کے ہوجائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے ان پر تنقید میں کمی آتی جارہی ہے۔ممبئی کی فلم نگری میں شہنشاہ […]

شاہ رخ خان کا وہ مشورہ جو نہ ماننے پر پچھتا رہی ہوں، کاجول کا انکشاف

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کی سٹار کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست شاہ رخ خان کے دیئے گئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاوا ہے۔یہ بات کاجول نے بھارتی میڈیا کو دیئے ہوئے ایک انٹرویو کے […]

انیل کپور کی کنگنا رناوت سے شادی کی خواہش؟ مداح حیران رہ گئے

ممبئی (پی این آئی)نامور بھارتی اداکار انیل کپور نے ایک مرتبہ ایک ٹیلی ویژن شو ’کافی ود کرن‘ میں گفتگو کے دوران میزبان کے سوال کے بھنور میں پھنس کر کنگنا رناوت سے متعلق دلچسپ بات کہہ دی۔ہدایتکار کرن جوہر کا شو کافی ود کرن […]

ماورہ حسین نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا

لاہور(پی این آئی )ماورہ نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا۔پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل ماورہ حسین نے اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے والی اداکارہ ماورہ حسین آج کل اپنے […]

ڈرامہ سیریل تیرے بن کے سیٹ پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کی لڑائی کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل”تیرے بن” کی ماں بیگم یعنی پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ڈرامے کے سیٹ پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے درمیان ہونے والی لڑائی کی روداد سنا دی۔حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے بی […]

شاہ رخ خان حادثے کا شکار، سرجری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو امریکا میں شوٹنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اپنے […]

کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف بھارتی اداکار کا پاکستان میں نئی فلم کی شوٹنگ کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر اداکار اور گلوکار گپی گریوال جلد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے پاکستان آ نے کا اعلان کیا ہے ۔پنجابی فلموں کے مشہور اداکار گپی نے کہا کہ وہ اپنی نئی فلم ’جنے لاہور نی ویکھیا‘ […]

بشریٰ انصاری کیساتھ نوک جھوک کا اختتام کیسے ہوا؟ جنت مرزا نے خاموشی توڑ دی

کراچی (پی این آئی) جنت مرزا نے بشریٰ انصاری سے صلح کی تصدیق کر دی۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے شوبز کیریئر سمیت دیگر امور پر کھل کر بات کی۔جہاں انہوں نے پیشکش ہونے […]

اداکارہ کبریٰ خان کو تین سال تک ہراساں کیے جانے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک شخص شادی کیلئے انہیں 3 سال تنگ کرتا رہا اور اس عمل میں اس کے رشتے دار بھی شامل تھے تاہم انہوں نے پریشانی سے چھٹکارا پانے کیلئے نمبر بدل لیا۔ پاکستانی […]

close