ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں، حقیقت کیا نکلی؟ منیجر نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کے متعلق سوشل میڈیا پر افواہ گرد ش میں ہے کہ وہ بہت جلد دوسری شادی کرنے جا رہی ہیں۔ اب اس افواہ پر ماہرہ خان کی منیجر کا موقف سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اور مختلف انٹرٹینمنٹ […]

ماہرہ خان آئندہ ماہ دلہن بنیں گی؟ دلہا کون؟ سوشل میڈیا پر طوفان

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور بھارت میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے تہلکہ مچا دینے والی ماہرہ خان کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ اگلے ماہ اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔۔۔۔اس حوالے سے […]

غیر اخلاقی ڈانس، دو اسٹیج ڈانسرز کی گرفتاری کے لیے چھاپے

لاہور (پی این آئی) تھانہ سول لائنز میں 2 اسٹیج ڈانسرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے حکم جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ گزشتہ کچھ دنوں میں دونوں اسٹیج ڈانسرز کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد سی سی پی او […]

سیما حیدر بالی وڈ میں ہیروئن، شوٹنگ شروع، پروڈیوسر کا سابقہ شوہر سے رابطہ، کردار کی پیشکش

ممبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی عاشق سچن مینا کی کہانی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔۔ چند ہفتے قبل پاکستانی خاتون سیما حیدر کی اپنے چار بچوں سمیت […]

معروف اداکارہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سشمیتا سین کو ریاست مغربی بنگال کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔سابق ملکہ حسن وائرل انفکیشن کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں،ان کے والد سبیر سنگھ نے ان کی جگہ ڈگری وصول کی۔سشمیتا […]

دوست سے شادی؟ علی سیٹھی کا مؤقف سامنے آ گیا

نیویارک (پی این آئی) پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے اپنے دوست سلمان طور شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے۔۔۔۔سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر افواہ چل رہی تھی کہ نوجوان نسل […]

پاکستان کی نامور اداکارہ کو یو اے ای کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی(پی این آئی)پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے […]

عمران خان کی گرفتاری ، حریم شاہ نے ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل دیا ہے۔  ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں […]

بھارت جا کر شادی کرنے والی سیما حیدر کی بالی وڈ میں انٹری، ایکشن فلم میں را کی ایجنٹ کا کردار ادا کرے گی، تہلکہ مچ گیا

نئی دہلی (پی این آئی) پاکستانی خاتون سیما حیدر حال ہی میں دبئی اور نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں آئی ہیں۔ اس کارنامے کو انجام دینے کی اس کی جراءت نے توجہ مبذول کروائی، […]

پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کا منفرد اعزاز، دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نواز دیا

دبئی (پی این آئی) پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کادبئی متحدہ عرب امارات میں منفرد اعزاز۔سونیا مجید کو دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا۔وہ پہلی اورواحد ایشیائی پاکستانی گلوکارہ ہیں، فن، ثقافت کے میدان میں قابل قدر کردار ادا کیا گلوبل ٹائمز میڈیا […]

close