ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان فالج کا شکار ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا پر کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا […]