اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔ ماڈلنگ اور پھر ڈرامہ انڈسٹری میں اداکارہ مومنہ اقبال کا شمار خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ اداکارہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے حوالے سے بھی […]