اداکارہ دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

نیویارک (پی این آئی)اداکارہ دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک۔۔۔مغربی میکسیکو کے علاقے زاکوالکو دو توریس میں معروف ماڈل سنتھیا نائیلی ہیگاریدا برمیجو دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 30 […]

مشہور ومعروف اداکارہ کےوالد کو سزائے موت سنادی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) اداکاراؤں سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ حال ہی میں قتل کی گئی بھارتی اداکارہ لیلا خان سے متعلق خبر نے مداحوں کو […]

سینئر اداکار طلعت حسین کا انتقال ہو گیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے، صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اداکار طلعت حسین صحت کی خرابی کے باعث […]

ایک اور پاکستانی معروف اداکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صبورعلی نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے، صبور علی نے […]

ہانیہ عامر نے بھارتی گلوکار بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ہانیہ […]

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کس نے کرایا؟ سنسنی خیز انکشاف سامنے آ گیا

لاہور(پی این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابق ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زینب جمیل نے کہا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ میرے شوہر نے کرایا کیونکہ میرا شوہر 2 ماہ سے مجھے دھمکیاں دے […]

ہنی سنگھ سے جھگڑا، بادشاہ نے اہم اعلان کر دیا

ممبئی(پی این آئی) ہنی سنگھ سے جھگڑا، بادشاہ نے اہم اعلان کر دیا۔۔۔بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ گلوکار و ریپر بادشاہ نے ایک کنسرٹ کے […]

نیلی سے جاوید شیخ کی تیسری شادی کا راز کھل گیا

کراچی(پی این آئی)نیلی سے جاوید شیخ کی تیسری شادی کا راز کھل گیا۔۔۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔حال ہی میں […]

معروف اداکار کے بھائی کو گرفتار کرلیاگیا

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے جعل سازی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوازالدین صدیقی اپنے فلمی کیریئر میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے کے باوجود بھی ذاتی زندگی میں […]

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار انتقال کرگئے

اتر پردیش (پی این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں میں مقیم تھے جہاں 23 […]

مشہور پاکستانی اداکارہ کو 6گولیاں مار دی گئیں

لاہور(پی این آئی) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پو قاتلانہ حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اٴْن کے سیلون کے باہر […]

close