کراچی(پی این آئی)عیدکے روز شہزاد رائے کا دلچسپ خواہش کا اظہار۔۔۔۔میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار شہزاد رائے نے منفرد خواہش کا اظہار کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے انسٹااسٹوی میں تصویر شیئر کرتے ہوئے مستقبل کے حوالے دلچسپ خواہش کا اظہار […]