ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی آنے والی فلم ستارے زمین پر کی ریلیز کو 2025 کے وسط تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عامر خان نے میڈیا سے […]
پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے کڑی تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی […]
پاکستان شوبز سےوابستہ ٹیلنٹڈ اور خوبصورت ادا کارہ ماہرہ خان نے اپنی عمرظاہر کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس میں ذہنی صحت کا پہلو بھی شامل تھا۔ دوران گفتگو […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے روشن ستارے اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ برس ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے ہونے والی تنقید کا ڈھکے چھپے الفاظ میں جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک بار پھر ذہنی تناؤ […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں کئی موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے ایک ذہنی صحت بھی تھا جب کہ اس دوران اداکارہ […]
بھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال اپنے ایک شو کے بعد لاپتا ہوگئے جس کے بعد ان کی اہلیہ پولیس کے پاس پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ سنیل پال ایک شو کے لیے ممبئی سے باہر کسی دوسرے شہر گئے تھے، […]
بالی ووڈ کی فلم راک اسٹار سے شہرت کی بلندیوں کو چُھونے والی معروف اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی بہن عالیہ کو امریکی […]
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کے ساتھ جہیز دینے کی سختی سے ممانعت کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر […]
اس وقت دنیا کے امیر ترین چائلڈ ایکٹر (کم عمر اداکار) کے پاس بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں سے زیادہ دولت ہے جبکہ یہ بچہ صرف اپنے شو کا اسٹار بھی ہے۔ اس چائلڈ اداکار نے یہ سب کچھ اپنے ٹین ایجر بننے […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پریانکا کی کامیابی نے ان کے بیٹے کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی جدوجہد اور […]
ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں […]