سنگاپور / نئی دہلی: بھارت کے معروف گلوکار، موسیقار اور اداکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں سکوبا ڈائیونگ کے دوران پیش آنے والے ایک المناک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی ناگہانی موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور […]
کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری ریکارڈ چھیننے کے الزام میں یوٹیوبر مدثر حسن، اس کے بھائی مبشر حسن، وکیل عبدالعزیز، زبیدہ اور دیگر نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ غالب مارکیٹ پولیس نے یہ مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی سی […]
میکسیکو کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ماریان اِزاگیرے کئی دن لاپتہ رہنے کے بعد دوران علاج شدید بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ وہ یکم ستمبر کو لاپتہ ہوئیں اور پانچ دن بعد مشیواکان کے ایک ہوٹل سے بازیاب ہوئیں، جہاں انہیں ریسکیو حکام […]
ہولی وُڈ کے نامور اداکار، ہدایت کار اور ماحولیاتی کارکن رابرٹ ریڈ فورڈ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان کے ترجمان نے تصدیق کی کہ وہ امریکی ریاست یوٹاہ میں واقع اپنی رہائش گاہ […]
پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ، جو ’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات مقبول ہوئے، کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ پیر کی صبح احمد شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ […]
پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی، عمر شاہ، رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ عمر شاہ کو اکثر اپنے بڑے بھائی احمد کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں دیکھا جاتا تھا، اور ان کے کئی کلپس سوشل […]
مصر کے شہر اسکندریہ کی ایک عدالت نے معروف اداکارہ وفا عامر کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے پر ٹک ٹاکر مروہ یسری کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ وفا عامر انسانی جسمانی اعضا […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ آج ایڈیشنل سیشن […]
سوشل میڈیا پر 9 ماہ پرانی ریڈٹ پوسٹ کے اسکرین شاٹ وائرل ہونے کے بعد معروف اداکار فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ریڈٹ کی پوسٹ کے وائرل ہونے والے اسکرین شاٹس میں پروڈیوسر خاتون اور ٹی وی میزبان حسن چوہدری […]
مشہور ویب سیریز راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی لوکل ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے میں ان کے سر اور کمر پر چوٹیں آئیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر […]
ٹک ٹاکر سمعیہ حجاب کو مبینہ دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم حسن زاہد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر سمعیہ حجاب کو مبینہ دھمکیاں دینے کے کیس کی […]