عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گر گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ و گیت نگار شکیرا کینیڈا کے شہر مانٹریال میں دوران پرفارمنس اسٹیج پر سلپ ہو کر گر پڑیں، تاہم وہ فوراً ہی اٹھیں اور پرفارمنس کو جاری رکھا۔ […]
