معروف بھارتی گلوکارہ میں کورونا وائرس کی تشخیص, دوسری بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر سے پازیٹو آگیا۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، بالی ووڈ کے مشہور گانے ’بے بی ڈول‘ کی گلوکار ہ کنیکا کپور گزشتہ دِنوں امریکا سے بھارت واپس آئی […]

عالمی شہرت یافتہ گلوکار کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے

لاہور (پی این آئی )دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے […]

کورونا وائرس،عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی ٹیسٹ رپورٹ آگئی

کراچی( پی این آئی) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، دونوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے دعائوں کے لیے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے واپس آنے […]

کٹ پتلیوں کے ذریعے کورونا وائرس کی آگاہی مہم شروع

ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق تری پورہ پپٹ تھیٹر گروپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق لوگوں تک آگاہی پھیلانے کے لیے روایتی کٹ پتلی ‘ ناچ کا سہارا لیا گیا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔کورونا وائرس سے آگاہی […]

کورونا وائرس،سندھ میں لاک ڈاؤن,فیروز خان نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)حال ہی میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے اور باقی کی زندگی اللہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا اعلان کرنے والے فیروز خان نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے وقت میں راشن بیگ تقسیم […]

پروڈیوسر اور جنسی زیادتی کیس میں سزا یافتہ مجرم ہاروی وینسٹن بھی کورونا وائرس کا شکار

ہالی ووڈ(پی این آئی) کے سابق پروڈیوسر اور جنسی زیادتی کیس کے سزا یافتہ مجرم ہاروی وینسٹن جیل میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔68 سالہ ہاروی وینسٹن کو گزشتہ ماہ جنسی زیادتی کے جرم میں 23 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔نیویارک اسٹیٹ کوریکشنل […]

عارف انصاری کا کورونا پر صوفی گانا ریلیز

(پی این آئی)برِ صغیر پاک و ہند کے سپر ہٹ پروگرام، ’’گائے گی دنیا گیت میرے‘‘ سے مقبولیت اور شہرت حاصل کرنے والے رسیلے اور سریلے گائیک گلوکار عارف انصاری نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا صوفی گیت ’’کردے اندھیرے دور‘‘ریلیز کردیا۔کورونا وائرس کے […]

اداکارہ میرا نے کورونا وائرس سے متعلق انگریزی میں پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)معروف اداکارہ میر ا نے کورونا وائرس پر انگریزی زبان میں ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ایک ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے کہاکہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ کورونا سے بچاؤ کا بہترین طریقہ حلال […]

کورونا وائرس،گلوکارہ گل پانڑہ کا قوم کےنام پیغام

(پی این آئی)اداکارہ گل پانڑہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں انہوں نے قوم سے کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اختار کرنے پر زور دیا۔پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سیلیبریٹیز، سماجی شخصیات، سیاست دان […]

’میں نے دنیا کے لاک ڈاؤن کی دعا کی جو پوری ہوگئی،اگر کوئی شخص دعا کرواناچاہتا ہے تو اس کو کیا کرنا ہو گا، رابی پیرزادہ دعا کروانے کیلئے شرط رکھ دی

لاہور (پی این آئی) سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ان کی دنیا کے لاک ڈاؤن کی دعا قبول ہوئی ہے اگر کوئی شخص دعا کرانا چاہتا ہے تو 5 مزدوروں کے گھروں میں راشن بھجوانا ہوگا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام […]

ایوب کھوسہ نے بھی کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)کوروناوائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں معروف ٹی وی آرٹسٹ ایوب کھوسہ نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤکے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔معروف ٹی وی آرٹسٹ ایوب کھوسہ نے کوروناوائرس سے آگہی سے […]

close