نادیہ خان شوہر کا سرپرائز دیکھ کر دنگ رہ گئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ خان شادی کے بعد اپنے شوہر کا پہلا سرپرائز دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ شادی کے بعد سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر […]

ن لیگی لیڈر اسٹیج اداکارہ کی جان کو آ گیا، گھر پر فائرنگ کر دی، جان سے مارنے کی دھمکیاں

لاہور( این این آئی) اسٹیج کی نامور اداکارہ ایشا سردار نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے پر حکومت اور پولیس سے تحفظ دینے کی اپیل کر دی ۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ (ن) لیگ ساہیوال سے تعلق رکھنے والا […]

سیف اورکرینہ کی دوسری اولاد سے متعلق نجومی پنڈت کی حیرت انگیز پیشگوئی

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور کرینہ خان کے گھر انے والی دوسری اولاد سے متعلق نجومیوں نے پیش گوئیاں شروع کردی ہیں۔ سیف علی خان اور کرینہ خان کے گھر ایک اور مہمان کی آمد متوقع ہے۔ انہوں نے دوسری […]

وزارت اطلاعات و نشریات نے سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دیدی

ممبئی(پی این آئی)وزارت اطلاعات و نشریات نے سنیما ہالز کھولنے کی اجازت دیدی، بھارت میں حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت سنیما ہالز کو یکم فروری سے کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یکم فروری سے سنیما ہالز […]

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے چارلی چپلن کو صوبائی وزیر نے ملازمت کی پیش کش کر دی

پشاور(پی این آئی) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے چارلی چپلن کو صوبائی وزیر نے ملازمت کی پیش کش کر دی، خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے چارلی چپلن کو محکمہ ثقافت میں ملازمت کی پیش کش کردی۔صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے […]

وہ وقت جب اداکار شان کی ماں نیلو نے غیر ملکی سربراہ کے سامنے رقص سے انکار کر دیا تھا‎‎

لاہور(پی این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی اداکارہ نیلوفر نے غیر ملکی سربراہ مملکت کے سامنے رقص کرنے سے انکار کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق 1954 میں ہالی ووڈ فلم بھوانی جنکشن کا یونٹ فلم بندی کے لیے لاہور آیا تو سنتھیا نام […]

نیا تنازعہ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی

کراچی (آئی این پی )ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی۔گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع […]

اداکار شان کی والدہ اور نامور اداکارہ نیلو کا انتقال ہوگیا

لاہور( این این آئی )ماضی کی معروف اداکارہ اور لالی ووڈ سٹار اداکار شان کی والدہ نیلو بیگم 71برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ، مرحومہ علیل ہونے کی وجہ سے کچھ عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، شوبز شخصیات نے نیلو […]

ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ کو ہر انٹرویو میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں بات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا […]

گوردوارہ کرتار پور صاحب کے دربار پر آنا چاہتا ہوں، کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی(این این آئی) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔کپل شرما نے ٹویٹر پر مداحوں سے بات چیت کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ شام چار بجے وہ ٹویٹر پر موجود ہوں گے لہذا جس شخص کو جو بھی […]

پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی اپنے باڈی گارڈ سے کرلی محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہو گیا ہے، اداکارہ کی شادی کی تصدیق

لندن (این این آئی)ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کرلی۔ اس بار انہوں نے اپنے باڈی گارڈ کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔برطانوی اخبار سے […]

close