بھارت کے مشہور ٹی وی شو ’کرائم پٹرول‘ کے اداکار راگھو تیواری پر ایک شخص نے چھری اور لوہے کے ڈنڈے سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 دسمبر کو اداکار ممبئی میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا گئے تھے۔اداکار […]
اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس ہیں تاہم نیلم منیر نے […]
بھارت میں کامیڈی کی دنیا کے امیر ترین ستارے کا نام سامنے آیا ہے، اور یہ نام کپل شرما، سنیل گروور، یا جونی لیور نہیں بلکہ معروف اداکار برہمنندم کا ہے، جن کی دولت کا اندازہ 490 کروڑ روپے ہے۔ برہمنندم 1 فروری 1956 کو […]
معروف بھارتی گلوکار ارمان ملک اپنی منگیتر اور فیشن انفلوئنسر اشنا شروف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے نے اپنی شادی کی خوبصورت جھلکیاں تصاویر کی صورت میں سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا […]
لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کےخلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔پولیس کو درج کروائے گئے […]
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انھیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اور سینئر شخصیات بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال […]
فلموں کے نامور ناقد اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال آر خان المعروف کے آر کے نے کپل شرما کی جانب سے انکے گھر پر ہنگامہ آرائی کا قصہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت کپل شرما نشے کی حالت میں تھے۔ خیال رہے کہ […]
پاکستانی معروف اداکارہ ماہین صدیقی، اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر شہریار منور کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک ہو گئی ہیں۔ شہریار اور ماہین کی شادی کی متعدد تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا […]
فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب […]
ہالی وڈ کی مشہور فلم اسٹار جوڑی انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8سال کے طویل تنازع کے بعد طلاق کا تصفیہ طے پاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو انجیلینا جولی اور بریڈپٹ نے لاس اینجلس کی سپیریئر کورٹ میں طلاق کے […]
کئی بھارتی ڈراموں سمیت بالی وڈ فلموں میں معاون کردار ادا کرنے والی طناز ایرانی کے تین سال قبل اچانک معذور ہوکر وہیل چیئر پر آنے کی وجہ سامنے آگئی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں طناز نے اپنی زندگی کے سب […]