کورونا کا تعلق مسلمانوں سے کیوں جوڑا؟ مہوش حیات کو غصہ آ گیا

کراچی(پی این آئی)مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں […]

اداکارہ زارا نور عباس ناقدین پر برہم،میں یہ جان کر حیران ہوں کہ ہم سب قرنطینہ میں تو بند ہیں لیکن ہمارے اندرونی شیطان بند نہیں ہیں۔

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز اداکار بہروز سبزواری کی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے صاحبزادے شہروز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرنے کے ساتھ انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔شہروز کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر […]

قوال محمد سلیم صابری کوان دنوں انتہائی مالی مشکلات کا سامنا،قوالی گاکر احتجاج کرنے پر مجبور

کراچی(پی این آئی)معاشی بدحالی کا شکار سلیم صابری کراچی پریس کلب کے مرکزی دروازے کے سامنے سڑک پر قوالی گاکر احتجاج ریکارڈ کراتے دیکھے جا رہے ہیں۔معروف پاکستانی قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ان کے ہمنوا محمد سلیم صابری ان […]

ڈرامہ سیریل رسوائی میں ڈاکٹر کا کردار ادا کرنے والے اداکار عدنان جعفر کی ہالی ووڈ میں انٹری ،مداحوں کیلئے حیران کن خبر

لاس اینجلس (پی این آئی) پاکستانی اداکار عدنان جعفر نے ہالی وڈ کی ایک بڑی امریکی ٹی وی سیریز ’ہوم لینڈ‘ میں پاکستانی جنرل کا کردار ادا کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ رواں سال فروری میں شروع ہونے والے امریکی شو ‘ہوم لینڈ’ کے آٹھویں […]

اداکارہ ژالے سرحدی نے کہہ دیا کہ مثبت سوچ آپ کو آپ کے پیاروں کے لیے نتیجہ خیز بنا سکتی ہے

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ ہم حالات پر تو قابو نہیں پاسکتے ہیں لیکن خوش اور مثبت تو ہوسکتے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر […]

پنجابی فلموں کے نامور ولن اسد بخاری کا 90 سال کی عمر میں انتقال

لاہور (پی این آئی)لالی ووڈ کےمشہور اداکاراسد بخاری90برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے، انہیں گلبرگ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، اسد بخاری نے اپنے فلمی کیریئر میں چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا۔پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ولن اسد […]

ماڈل ایمان علی کا دور کی ماڈلز پر متنازع تبصرہ,ساتھی ماڈل مشک کلیم سےشدید تنقید کا سامنا

کراچی(پی این آئی)ایمان علی نے چند روز قبل ایک انٹرویو دیا تھا جس دوران انہوں نے موجودہ دور کی ماڈلز کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ایمان علی نے کہا تھا ‘اگر پہلے کی فیشن انڈسٹری کو دیکھا جائے تو ذہین عورتیں […]

مطلبی کون ہوتا ہے؟ ماہرہ خان نے کچھ نیا کہہ دیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا مطلبی لوگوں سے متعلق کہنا ہے کہ ایسے لوگ کبھی کبھار خود کو سمجھ نہیں پاتے اور وہ اپنی ذات سے خوش نہیں ہوتے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ مطلب […]

بھارتی فنکاروں کی یونین نے اپنے ممبران کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا، کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارتی فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی یونین فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) نے اپنے فنکاروں اور ٹیکنیشنز کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا۔یونین کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ہمیں یہ […]

ملکہ ترنم کا سدا بہار گیت، آئمہ بیگ نے گا کر داد سمیٹ لی

کراچی(پی این آئی)آئمہ بیگ نے اپی خوبصورت آواز میں ملکہ ترنم کا نغمہ ‘اے وطن کے سجیلے جوانوں گا کر ڈاکٹر اور پیرا میڈکس کی حوصلہ افزائی کی۔کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنے انداز میں […]

کورونا پر منفرد اداکارہ کا منفرد پیغام، ہاتھ ہی نہیں، دل بھی صاف رکھیں

کراچی(پی این آئی)۔پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی اور لوگوں سے گھروں پر رہنےکی درخواست بھی […]

close