جاپان منتقل ہونے کی بات کیا کی لوگوں نے مجھے۔۔۔ جنت مرزاشدید غصے میں آگئیں ،دل کی بھڑاس نکال دی

ٹوکیو (پی این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ ‘مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا۔انسٹاگرام پر سٹوری میں جنت مرزانے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے […]

بڑی اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت نے حکم جاری کر دیا،سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانےکا الزام

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سپر سٹار کنگنا رناوت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ باندرا کی ایک عدالت نے باندرا پولیس کو کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی چنڈل کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے اور بالی وڈ […]

بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار سنجے دت کی فلم میں واپسی، سیلون میں نیا ہیئر کٹ بنوایا، ویڈیو پیغام جاری، مداحوں میں خوشی کی لہر

ّؓنیویارک (این این آئی)موذی مرض پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سنجے دت کا ایک طویل عرصے بعد ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں اْنہوں نے کہا کہ وہ کینسر کو شکست دینے کیلیے پْرعزم ہیں۔معروف بھارتی ہیئر اسٹائلسٹ […]

گوگل کابلنڈر، انوشکا شرما کو کس ملک کے کس کرکٹر کی اہلیہ بنا دیا؟ہر طرف مذاق بن گیا

ممبئی (این این آئی) دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کو 22 سالہ افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ بنادیا۔الگورتھم میں خرابی کے باعث گوگل سرچ میں راشد خان کی اہلیہ کو […]

مسجد وزیرخان میں صبا قمر کےگانے کی ریکارڈنگ پر انکوائری مکمل ، کس کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟

لاہور( این این آئی )مسجد وزیرخان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر انکوائری مکمل کر لی گئی ، منیجر اشتیاق احمد سمیت تین ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی سفارش کر دی گئی ۔محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیرانتظام مسجد وزیر خان میں […]

ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا رد عمل، مداحوں کے لئے پیغام بھی جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا رد عمل، مداحوں کے لئے پیغام بھی جاری کر دیا، ملک بھر میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار […]

بڑی اسٹیج اداکارہ کے خلاف چوری کے مقدمے کی تفتیش، نتیجہ کیا نکلا؟؟

لاہور (پی این آئی)بڑی اسٹیج اداکارہ کے خلاف چوری کے مقدمے کی تفتیش، نتیجہ کیا نکلا؟؟ سیشن عدالت نے چوری کے مقدمہ میں پولیس تفتیش میں بے گناہ قرار دینے پر اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کے خلاف کیس خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ اداکارہ […]

برائی کے سخت خلاف ہوں،ٹک ٹاک بند ہونے پر حریم شاہ کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ حکومت کی طرف سے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کے خلاف بول پڑیں ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں معورف ٹک ٹاکر اور مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی حریم […]

بھارت کی معروف اداکارہ کا اسلام کی خاطر شو بز چھوڑنے کا فیصلہ، زندگی کیسے گزاریں گی؟ اعلان کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیبگ باس سیزن 6 سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، اس موقع پر ثناء خان کا کہنا […]

پاکستان کی متنازعہ ادکارہ کو عالمی اعزاز مل گیا، آسکر ایورارڈز کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لی گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی متنازعہ ادکارہ کو عالمی اعزاز مل گیا، آسکر ایورارڈز کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لی گئیں، پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کو اس سال آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی وجہ سے بڑی فلم کی شوٹنگ روک دی گئی، ساری ٹیم کے ٹیسٹ بھیج دیئے گئے

نیویارک (این این آئی)جراسک ورلڈ: ڈومینین کی ریلیز ایک سال تک مؤخر کرنے کے بعد اب کولن ٹریورو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے روک دی گئی۔2 روز قبل ڈائناسور فرنچائز کی سائنس فکشن فلم […]

close