نئی دہلی(پی این آئی)بالی وڈ میں کھلبلی، رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر دیا گیا، معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار رنویر سنگھ اور رنبیر کپور پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں، […]
لاہور (این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں مبینہ رقص کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے محفوظ کیا گیا […]
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار سہیل اصغرنے مکمل صحتیابی تک کسی بھی پراجیکٹ میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ رابطہ کرنے پر ’ ’ این این آئی ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل اصغر نے کہا کہ بیماری ایک آزمائش ہوتی ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف یوٹیوبر ’جے پلفری‘ نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نو مسلم جے پلفری نے بتایا کہ جب میںدائرہ اسلام میں داخل ہوا تو میرے چاہنے والوں نے مجھے سراہا لیکن کچھ سوالات تھے جنہوں نے میرے دماغ […]
لاہور ( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کسی ایک فرد کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کو مل کراپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، آج فلم انڈسٹری میںجو چند ایک ہدایتکار […]
اسلام آباد (پی این آئی)تْرک ڈرامے ‘ارطغرل غاز ی میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گْنیر نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے اردو میں ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں پاکستانی عوام […]
لاہور (این این آئی)شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی رابی پیرزادہ نے حال ہی میں شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل کی پینٹنگ بنالی۔ رابی پیرزادہ نے اپنی چند پینٹنگز کی تصاویر شئیر کی ہیں جن میں سے ایک ارطغرل غازی […]
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس کی تفتیش اب سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی)کر رہی ہے اور دورانِ تفتیش سی بی آئی خاتون آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر مشتبہ ملزمہ اداکارہ ریا چکربورتی کو تھپڑ […]
کراچی(پی این آئی)بڑے اداکار کے گھر پر 55 گھنٹے سے بجلی بند، چیخیں نکل گئیں، ہم کیا کریں؟ نہ بجلی ہے اور نہ نہ جنریٹر چلانے کے لیے ڈیزل دستیاب ہے، اداکار فیصل قریشی کہتے ہیں کہ تیسرا دن ہے بجلی کی فراہمی معطل ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترکی کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ترکش اداکار انگین التان دوزیاتان المعروف ارطغرل غازی اسلام آباد میں بلیو مسجد کے افتتاح کے لئے عنقریب پاکستان آرہے ہیں، ترکی کی طرز پر بلیو مسجد […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے معروف لوک گلوکار شفا اللہ روکھڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شفااللہ خان روکھڑی کودل کا دورہ پڑنے پر اسلام آباد لایا گیاتھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ،شفا اللہ روکھڑی کی نماز […]