دفتر مسمار ہونے کے بعد کنگنا نےریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور فلمساز کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ممبئی(پی این آئی)دفتر مسمار ہونے کے بعد کنگنا نےریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور فلمساز کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی وڈ ادکارہ کنگنا رناوت نے بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) کی جانب سے دفتر مسمار کرنے پر ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ […]

بھارتی نامور اور سینئر اداکار جے پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

حیدرآباد(پی این آئی )بھارت کے سینئر اور نامور اداکار جے پرکاش ریڈی کامنگل کی صبح آندھرا پردیش کے گنٹور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 74 برس کے تھے۔ وہ تلگو فلموں میں ویلن اور مزاحیہ […]

حریم شاہ نے ایک خاتون کو لفٹ دی، خاتون نے حریم شاہ کر پرس چوری کر لیا لیکن پکڑی کیسے گئی؟ اصل معاملہ کیا نکلا؟ حریم شاہ کو اس سے صلح کیوں کرنا پڑی؟ جانیئے

اسلام آباد(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ تھانے میں صلح صفائی سے حل کرلیا گیا۔حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی […]

“کڑی پٹولےورگی” نے دھوم مچا دی؟

لاہور( این این آئی )پروڈیوسر ستارہ بیگ اور آصف علی راہی کے اسٹیج ڈرامہ ”کڑی پٹولے ورگی ”نے دھوم مچادی ۔ ستارہ بیگ اور آصف راہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج ڈرامے کی پوری ٹیم اس عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے […]

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ شدید زخمی چہرے اور سر پر متعدد چوٹیں،مداح افسردہ

کراچی(پی این آئی)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ شدید زخمیچہرے اور سر پر متعدد چوٹیں،مداح افسردہ،پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان گھر کی سیڑھیوں سے گِر کر شدید زخمی ہوگئیں، اداکارہ کو چہرے اور سر پر متعدد چوٹیں آئیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام […]

ارطغرل غازی کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنیوالی ہائوسنگ سکیم کے غیر قانونی ہونے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع

اسلام آباد (پی این آئی)ارطغرل غازی کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنیوالی ہائوسنگ سکیم کے غیر قانونی ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی۔ارطغرل غازی سے شہرت پانے والے ترک اداکار ” انگین التان دوزیاتان “ اب پاکستان میں بھی […]

ارطغرل غازی کے اداکاروں کو کچرا کہنے پر یاسر حسین کو شدید تنقید کا سامنا، ادارکار نے اپنی پوسٹ کی وضاحت کر دی

کراچی(پی این آئی)ارطغرل غازی کے اداکاروں کو کچراکہنےپر یاسر حسین کو شدید تنقید کا سامنا، ادارکار نے اپنی پوسٹ کی وضاحت کر دی، شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے غیر ملکی اداکاروں کو ’عالمی کچرا‘ کہنے کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا […]

پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار کورونا کا شکار، پوری قوم سے دعا ئوں کی اپیل، پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے۔نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان […]

ارطغرل غازی پاکستان کے کونسے تین شہروں کا دورہ کریں گے؟ مداحوں کیلئے شاندار خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں دھاک بیٹھانے والے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انجن التان دوزیاتان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔ دورے کے دوران لاہور، کراچی، اسلام آباد بھی جائیں گے ، سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔یاد رہے کہ پانچ سیزن […]

بالی وڈ کے بڑے اداکار کو کورونا کی تشخیص، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے خود میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ اداکار ارجن کپور نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور انہوں نے […]

بڑے بھارتی اداکار نے پب جی کا متبادل فو جی گیم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، کمائی کا بڑا حصہ کس کو دیں گے؟

 ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھارت کی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ چینی موبائل گیم پب جی کا متبادل گیم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔اکشے کمار نے انسٹاگرام پر فو جی گیم کی پرومو تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان وضاحت کی کہ […]

close