قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مشتاق احمد کا بیٹا بزل مشتاق گلوکار بن گیا، گانا ریلیز کر دیا

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مشتاق احمد کا بیٹا بزل مشتاق گلوکار بن گیا، گانا ریلیز کر دیا،سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا بھی ریلیز کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے […]

دوستی ہو تو ایسی نادیہ جمیل نے بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے سر منڈوایا، ان کی دوست نے اظہار یکجہتی میں سر منڈوا دیا

کراچی (پی این آئی)نادیہ جمیل نے بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے سر منڈوایاان کی دوست نے اظہار یکجہتی میں سر منڈوا دیا.پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نادیہ جمیل میں رواں سال اپریل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا […]

ترک ڈرامہ ارتغرل غازی کی “حلیمہ سلطان نے پاکستانی مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) ترک ڈرامہ ارتغرل غازی کی “حلیمہ سلطان نے پاکستانی مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی…. ترک ڈرامہ ارتغرل غازی کی “حلیمہ سلطان” کا جلد پاکستان آنے کا اعلان، انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ ایسرا بلجک نے اس امید […]

پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھارتی ڈیزائنر تورانی کا خراج تحسین، خوبصورت پینٹنگ بنا ڈالی

بھارت(پی این آئی)پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھارتی ڈیزائنر تورانی کا خراج تحسین، خوبصورت پینٹنگ بنا ڈالی،حال ہی میں بھارتی ڈیزائنر تورانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دُنیا کی کچھ مشہور مُتاثر کن خواتین پر مبنی ’یوں ہوتا […]

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی علیحدگی کروانے کی کوششیں، طلاق کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی علیحدگی کروانے کی کوششیں، طلاق کا مطالبہ کر دیا گیا…بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں ، بی جے پی رہنما نے انوکھی خواہش کا اظہار رکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

میں کسی سے نہیں ڈرتی، حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں، اسکینڈل سے متعلق حقیقت واضح کر دی

لاہور(پی این آئی)میں کسی سے نہیں ڈرتی، حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں، اسکینڈل سے متعلق حقیقت واضح کر دی… مجھے ابھی تک کسی اسکینڈل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں کسی سے […]

میں عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا، ٹھیک کیا، اہلیہ عثمان خان بھی ڈٹ گئیں

لاہور(پی این آئی)میں عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا، ٹھیک کیا، اہلیہ عثمان خان بھی ڈٹ گئیں، اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں عثمان ملک کی اہلیہ آمنہ عثمان نے […]

اداکارہ، ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ 3 خواتین سمیت 15 نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)اداکارہ، ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ 3 خواتین سمیت 15 نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا،لاہور ڈیفنس میں ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ 3 خواتین سمیت 15 نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، […]

ممتاز ٹی وی اداکار سجاد کشور کے گھر ڈکیتی کی واردات، بیٹے کی شادی کے لیے رکھا سونا لٹ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ممتاز ٹی وی اداکار سجاد کشور کے گھر ڈکیتی کی واردات، بیٹے کی شادی کے لیے رکھا سونا لٹ گیا، ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آغا سجاد کشور کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

قوال امجد صابری کی والدہ، غلام فرید صابری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کراچی(پی این آئی): قوال امجد صابری کی والدہ، غلام فرید صابری کی اہلیہ انتقال کر گئیں،معروف قوال امجد صابری شہید کی والدہ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری (مرحوم) کی اہلیہ اصغری بیگم قضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کر گئیں۔امجد صابری […]

کینسر میں مبتلا 26 سالہ بھارتی اداکار موہت باگھل زندگی کی بازی ہار گئے

بھارت (پی این آئی):کینسر میں مبتلا 26 سالہ بھارتی اداکار موہت باگھل زندگی کی بازی ہار گئے، بالی وڈ کے نوجوان اداکار موہت باگھل موذی مرض کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے اور 26 سال کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔بھارتی میڈیا […]

close