ورجنیا(پی این آئی)پاکستانی فلموں کی ماضی کی معروف ہیروئین صبیحہ خانم 85 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کر گئیں، ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبیحہ خانم گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔اداکارہ […]