خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکیوں کا لباس پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کا روپ دھارنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ صوابی ضلعی پولیس کے ترجمان کے […]
بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے راج کندرا کو 60 کروڑ روپے کے مبینہ دھوکا دہی کیس میں ’لک آؤٹ نوٹس‘ جاری کر دیا ہے تاکہ […]
دیوسائی نیشنل پارک میں گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران براؤن ریچھ کے حملے کا شکار ہوگئیں۔ حملے کے نتیجے میں ان کے دونوں بازو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قرۃ العین بلوچ اس وقت ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرعلاج ہیں […]
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، اور والد کے انتقال کے بعد وہ ملکی و بین الاقوامی کنسرٹس میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا کے شہر وینکوور میں ان کا کنسرٹ منعقد ہوا، جس کی […]
میکسیکو کی مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر ایسمیرالڈا فیرر گاریبے، ان کے شوہر اور دو بچوں کو فائرنگ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پلاسٹک میں لپٹی چاروں افراد کی لاشیں گواڈالاہارا کے علاقے سان آندریس سے ایک گاڑی سے برآمد ہوئیں۔ پراسیکیوٹر الفونسو گٹیریس سنتیّان […]
اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں کرنے، قتل اور اغوا کی دھمکیاں دینے کے الزام میں حسن زاہد نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سامعہ حجاب کی شکایت اور ویڈیو بیان موصول ہونے کے بعد کی […]
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) سے کیریئر کا آغاز کرنے والے سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انور علی کو زائد العمری کی وجہ سے متعدد طبی پیچیدگیوں کا سامنا تھا اور انہیں چند […]
پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر خرم گجر ایک سنگین فراڈ کیس میں سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق انہیں 2 لاکھ یورو (تقریباً 7 کروڑ روپے) کے فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی رانا […]
لاہور: معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی مزید توسیع کر دی گئی۔ ڈکی بھائی کو ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں حکومت کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا […]
پاکستانی اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر احسن محسن کے درمیان طلاق کی خبروں نے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، تاہم اداکارہ کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے ان تمام افواہوں کو جھوٹا ثابت کردیا۔ افواہیں اس وقت گردش میں […]
کیرالہ کے شہر کوچی میں پیش آنے والے ایک چونکا دینے والے واقعے نے بھارتی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی ہے، جہاں معروف ملیالم اداکارہ لکشمی مینن کو ایک آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے مقدمے میں بطور مرکزی […]