اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے انسٹا گرام کی ایک تصویر پر قبول ہے لکھ کر مداحوں میں تھرتھلی مچا دی، پھر اصل بات صبا قمر نے کیا بتائی؟

کراچی(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ صبا قمر نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس کا غیر واضح کیپشن ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا اور سونے پر سہاگہ بلال […]

پسندیدہ جماعت تحریک انصاف، تمام تر ہمدردیاں بھی اسی کے ساتھ ہیں، عید کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پردہ چاک کروں گی، متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نیا باب کھول دیا

لاہور(پی این آئی)پسندیدہ جماعت تحریک انصاف، تمام تر ہمدردیاں بھی اسی کے ساتھ ہیں، عید کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پردہ چاک کروں گی، متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نیا باب کھول دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عیدالاضحی […]

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والا شخص کس شہر سے پکڑا گیا؟ کیا مؤقف اختیار کیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے شخص اسفندیار کو گرفتار کرلیا۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے شخص اسفند یار پر ٹک ٹاکر کی جانب سے یہ الزام […]

جب پتہ چلا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں تو میرا دل ٹوٹ گیا، میں بہت روئی، چیخی اور چلائی، بالی ووڈ کی نئی ہرووئین فاطمہ ثناء شیخ کا انکشاف

ممبئی(پی این آئی)جب پتہ چلا کہ شاہ رخ خان شادی شدہ ہیں تو میرا دل ٹوٹ گیا، میں بہت روئی، چیخی اور چلائی، بالی ووڈ کی نئی ہرووئین فاطمہ ثناء شیخ کا انکشاف۔بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا […]

اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کے نئے اشتہار نے سوشل میڈیاپر دھوم مچا دی، کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہمارےپیار کی طرح کچھ نہیں بدلا، ماہرہ خان نے پیغام دے دیا

کراچی(پی این آئی)اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کے نئے اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ دونوں اداکار ایک بار پھر ٹک بسکٹ کے اشتہار میں ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔ ماہرہ خان نے انسٹا گرام میں اس اشتہار کو شیئر […]

ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پر گل پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو کی ذمہ داری ن لیگ کے لیڈر نے قبول کر لی، اصل کہانی سامنے لے آئے، تفصیل جانیئے

پشاور(پی این آئی) پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑا کی ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پر ٹک ٹاک ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آ گئی۔ ڈی سی ہاؤس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک ویڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب […]

’’مسلمان ہوں اور حجاب کے بغیر بھی مسلمان ہی رہوں گی ‘‘ امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ نے تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی)سات سال قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کا کہنا ہے کہ وہ دوسروں کی توقعات کے مطابق زندگی گزارتے گزارتے تھک گئی ہیں۔حال ہی میں جینیفر نے اپنی بغیر حجاب کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

معروف رقاصہ اور کوریو گرافر 101 سال کی عمر میں کس کیفیت میں جہان فانی سے رخصت ہو گئیں؟ حیرت انگیز رپورٹ

ممبئی(پی این آئی)معروف رقاصہ اور کوریو گرافر 101 سال کی عمر میں کس کیفیت میں جہان فانی سے رخصت ہو گئیں؟ حیرت انگیز رپورٹ۔بالی ووڈ کی معروف رقاصہ اور کوریئو گرافر امالا شنکر 101 سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔معروف ڈانسر […]

شیخ رشید سے شادی نہیں کر سکتی کیونکہ وہ۔۔۔حریم شاہ نے وفاقی وزیر سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے بلاول بھٹو اور شیخ رشید سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو ذاتی طور پر بہت پسند ہیں، […]

لاہور کے ڈی ایچ اے میں ذاتی گھر کی مالکہ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی، کتنی حقیقت؟ کتنا ڈرامہ؟

لاہور(پی این آئی)لاہور کے ڈی ایچ اے میں ذاتی گھر کی مالکہ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی، کتنی حقیقت؟ کتنا ڈرامہ؟۔اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئین اوراپنی […]

بالی ووڈ اداکارہ، سابق مس ورلڈ، ایشوریا رائے کی طبیعت بگڑ گئی، ہنگامی طور پر گھر سے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کا کیا کہنا ہے؟ بیٹی آرادھیا کو کہاں رکھا گیا؟ جانیئے

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ، سابق مس ورلڈ، ایشوریا رائے کی طبیعت بگڑ گئی، ہنگامی طور پر گھر سے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کا کیا کہنا ہے؟ بیٹی آرادھیا کو کہاں رکھا گیا؟ جانیئے.عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ بھارتی فلم انڈسٹری […]

close