اداکار شان کی والدہ اور نامور اداکارہ نیلو کا انتقال ہوگیا

لاہور( این این آئی )ماضی کی معروف اداکارہ اور لالی ووڈ سٹار اداکار شان کی والدہ نیلو بیگم 71برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ، مرحومہ علیل ہونے کی وجہ سے کچھ عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، شوبز شخصیات نے نیلو […]

ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ کو ہر انٹرویو میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں بات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا […]

گوردوارہ کرتار پور صاحب کے دربار پر آنا چاہتا ہوں، کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی(این این آئی) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔کپل شرما نے ٹویٹر پر مداحوں سے بات چیت کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ شام چار بجے وہ ٹویٹر پر موجود ہوں گے لہذا جس شخص کو جو بھی […]

پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی اپنے باڈی گارڈ سے کرلی محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہو گیا ہے، اداکارہ کی شادی کی تصدیق

لندن (این این آئی)ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کرلی۔ اس بار انہوں نے اپنے باڈی گارڈ کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔برطانوی اخبار سے […]

شکتی کپور نے فیصلہ سنا دیا،شردھا کپور اگلے دو تین سال تک شادی کیوں نہیں کرے گی؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے بالآخر اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔اداکار ورون دھون کی شادی کے فوراً بعد افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ ان کی دوست اداکارہ شردھا کپور بھی بہت جلد فوٹوگرافر […]

بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میں زخم ہو گئے تھے، پہلے کام کا معاوضہ 7 روپے ملا تھا، بڑے اداکار کی بڑی کہانی

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ایسے حالات بھی دیکھے ہیں کہ بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو گئے تھے،پہلے کام کا معاوضہ7روپے ملا تھا جس میں سے پانچ روپے والدہ اور دو روپے والد کو […]

عالمی شہرت یافتہ بڑی اداکارہ کو رنگ گورا کرنے کی کریم کے اشتہار میں کام کرنے پر اب پچھتاوا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی اْس برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا ہورہا ہے جسے انہوں نے نہ صرف اپنے کیریئر میں آگے جانے کے لیے سیڑھی کے طور پر استعمال کیا بلکہ اس سے کروڑوں بھی کمائے اور آج […]

سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی، کون ہے؟ فلم کا نام کیا ہے؟ کب ریلیز ہو گی؟

ممبئی (این این آئی)دنیا بھر میں سلو بھائی اور دبنگ خان کے نام سے مشہور بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم کے لئے نئی ہیروئن مل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ اداکارہ و ماڈل پرگیا جیسوال بالی وڈ فلم ’انتم‘ […]

بڑا کامیڈی شو بند کرنے کا فیصلہ، کورونا کی وجہ سے کامیڈی شو مالی مشکلات کا شکار ہو گیا

ممبئی(این این آئی) کورونا وائرس کے باعث سونی ٹی وی انتظامیہ نے ’کپل شرما شو‘ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشہور کامیڈی شو ’کپل شرما شو‘ کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتاہے، پاکستانی کامیڈین نسیم وکی بھی […]

جنت مرزا ایک بار پھر ٹک ٹاک پر چھاگئیں، جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 1,30,00,000 فالوورز ہوگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین صارفین […]

میرا کا بڑا اعلان، اس سال اکتوبر میں شادی کرنے کا انکشاف کر دیا، شادی کس سے کریں گی؟ سوال کا حیرت انگیز جواب

کھڈیاں خاص(این این آئی)ڈرامہ کوئین میرا کا بڑا اعلان،رواں سال اکتوبرمیں شادی کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق خبروں میں ان رہنے والی اداکارہ میرا نے ایک مرتبہ پھر بڑا انکشاف کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے شومیں بات چیت کرتے ہوئے میرا کا کہنا […]

close