میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کر دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں برطانیہ کا ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ اپنی بیمار بہن سے لندن میں ملاقات کر سکیں۔ میرا نے ایک ویڈیو پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر […]

پاکستان کا سب سے مہنگا گلوکار کون ؟ نام سامنے آ گیا

پاکستانی موسیقی کی دنیا میں اگر دو نام سب سے نمایاں ہیں تو وہ ہیں عاطف اسلم اور علی ظفر۔ دونوں فنکاروں نے نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی آواز اور صلاحیتوں سے لاکھوں دل جیتے ہیں۔ ان کی گائیکی، اسٹیج […]

اداکارہ حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات، کتنی رقم موجود؟

کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس سے انکشاف ہوا ہے کہ ان کے نجی بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ میں 3 لاکھ 98 ہزار روپے سے زائد رقم موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے […]

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں اہم پیشرفت،عدالت سے بڑی خبر

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے گاڑی کی سپرداری سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اس گاڑی کے مالک نے درخواست […]

معروف گلوکار پر قاتلانہ حملہ

بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ، جنہوں نے “لڑکی بیوٹی فل” جیسے مقبول گانے سے شہرت حاصل کی، ایک سنسنی خیز قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ یہ واقعہ گروگرام کے قریب سدرن پیریفرل روڈ پر پیش آیا جہاں […]

26 سالہ ماڈل نے خود کشی کر لی

بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ریچل کئی اہم مقابلہ حسن کی فاتح رہ چکی تھیں، جن میں “میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019″، “مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019” اور “کوئین آف مدراس […]

سینئر اداکار چل بسے

تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور معروف سیاستدان کوٹا سرینواسا راؤ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح حیدرآباد کے فلم نگر علاقے میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ وہ اپنی […]

سردار جی 3 نے بیرون ملک کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا، حالانکہ یہ فلم بھارت میں ریلیز ہی نہیں ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی […]

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: ڈی آئی جی ساؤتھ نے متوقع تاریخ اور ابتدائی تفصیلات بتا دیں

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کے قریب واقع کمرے میں واش روم کی کھڑکی کھلی ہوئی تھی، جس سے ممکن ہے کہ بدبو باہر نکلتی رہی ہو۔ ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

معروف ٹک ٹاک سٹار گرفتار

دبئی: تاجکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار، سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس 16‘ کے سابق شریک عبدو روزق کو حال ہی میں دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ یورپی ملک […]

close