بالی وڈ اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا، نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا، نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا، بالی وڈ اداکار سنجے دت کی نئی تصویر نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش میں مبتلا کردیا۔گزشتہ دنوں سنجو باباکے […]

سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک شخص میر ے لئے امریکہ سے پاکستان آئے گا اور میری حقیقی زندگی کا لازمی حصہ بن جائے گا،لالی ووڈ سٹار کی گفتگو

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے زندگی میں جو بھی خواہش کی ہے میرے رب نے مجھے اس سے بڑھ کر نوازا ہے ، اپنے شوبز کیرئیر میں بے پناہ کامیابیاں اورنجی زندگی میں بے پناہ […]

ایکشن، ڈرامہ، پیار ، غم ، فن اور طنز مزاح سے بھرپور ، میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی،پاکستان کی متنازعہ اداکارہ نے دعویٰ کر دیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اگر اْن کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی۔تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ویڈیوز شیئرز کیں جس میں انہوں […]

مارول نے مسلم سپر ہیرو گرل کی ٹی وی سیریز کیلئے پاکستانی لڑکی کا انتخاب کرلیا ، ٹی وی سیریز2022 ڈرنی پلس پر پیش کی جائے گی

لاس اینجلس(این این آئی)مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ […]

مشہور بھارتی فلمی شخصیت کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑ گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے 13 ویں ایڈیشن میں شامل رہنے والی پنجابی اداکارہ ہمانشی کھرانہ کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی۔ہمانشی کھرانہ کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ بگ باس کے 13 ویں ایڈیشن میں شریک تھیں […]

دلیپ کمار کی پشاور والوں سے درخواست

ممبئی (این این آئی)برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا […]

حمزہ عباسی نے ایک سال کی بریک کے بعد شو بز میں واپسی کا اعلان کر دیا، مداحوں میں خوشی کی لہر

کراچی(پی این آئی)حمزہ عباسی نے ایک سال کی بریک کے بعد شو بز میں واپسی کا اعلان کر دیا، مداحوں میں خوشی کی لہر، گزشتہ سال اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے باضابطہ طور پر […]

دیپیکا پاڈوکون نے اعتراف کر لیا، نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے سامنےدیپیکا پاڈوکون ، سارہ علی خان اور شردھا کپور کی پیشی، دیپیکا اور سارہ کے موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے

ممبئی (پی این آئی) سشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس میں ڈرگز سے متعلق تحقیقات میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور سارہ علی خان کے موبائل فون کو قبضے میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ میں ڈرگز مافیا سے متعلق معاملات کی […]

سانحہ موٹروے پر سی سی پی او عمر شیخ کا متنازعہ بیان ، حلیمہ سلطان بھی میدان میں آگئیں، پولیس افسر کو کھری کھر ی سنا دیں

لاہور (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس پر معروف ترک اداکارہ اسرا بیلجیک کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے،انہوں نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ پر تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موٹروے پر رات گئے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے […]

جیمز بانڈ، فلمی کردار درحقیقت برطانوی جاسوس تھا، دستاویزات میں انکشاف

وارسوا(آئی این پی)پولینڈ کے انسی ٹیوٹ آف نیشنل ریمیمبرنس نے تاریخی دستاویزات پیش کی ہیں جن کے مطابق برطانوی جاسوس جیمزبانڈ نے پولینڈ میں برطانوی سفارت خانے میں ملٹری اتاشی کے طور پرملازمت کی اور1964 سے 1965 تک تقریبا ایک سال پولینڈ میں وقت گزارا۔یاد […]

نامور ماڈل ایان علی نے اپنی کمائی کا آدھا حصہ کہاں خرچ کرنے کا اعلان کر دیا؟مداحوں کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) ماڈل ایان علی نے اپنی آمدنی کا 50 فیصد فلاحی کاموں پر وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے ایان علی کا کہنا ہے کہ اپنی ڈبییو البم اور تمام پراجیکٹس کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے […]

close