بڑی سعادت، رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کے پانچ پارے لکھنے کا کام مکمل کرچکی ہیں اوراب چھٹا پارہ لکھ رہی ہیں […]

دپیکا پڈوکون سے بیگ چھیننے کی کوشش کیسے ناکام بنائی گئی؟

ممبئی (این این آئی) بھارت میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ریسٹورنٹ کے باہر گاڑی میں بیٹھتے وقت خاتون نے بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز دپیکا پڈوکون ممبئی […]

بالی ووڈ کی نئی ہیروئن سارہ کی والدہ امریتا سنگھ کے ہمراہ درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور ان کی والدہ امریتا سنگھ نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری دی۔ماضی کی خوبرواداکارہ امریتا سنگھ اپنی بیٹی و موجودہ اداکارہ سارہ علی خان کے ہمراہ درگاہ اجمیر […]

حریم شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کردیا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ […]

پاوری گرل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بھی نظر آنے کا امکان کون سا چینل کنٹریکٹ کرے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)رات و رات انٹرنیٹ پر اپنے دلچسپ جملے ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے‘ سے مشہور ہونے والی دنا نیر سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں زیر گردش ہیں کہ وہ اب […]

سلمان خان نے شادی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے سلمان خان نے ایک بار پھر شادی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے 14ویں سیزن کی آخری قسط […]

کرینا کپور دوسری مرتبہ ماں بن گئیں، تیمور علی خان بڑا بھائی بن گیا، بہن آئی کہ بھائی آیا؟ جانیئے

ممبئی (پی این آئی) کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، کرینہ کپور کے دوسری بار ماں بننے کی تصدیق کرینہ کے […]

مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ،جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے، نوربخاری نے اعتراض کرنے والوں کو جواب دے دیا

کراچی(این این آئی) سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔دین کیلئے شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق […]

سوشل میڈیا پر محبت بھرے پیغام، خوبرو اداکارہ زویا ناصر نے نومسلم جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین سے منگنی کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ زویا ناصر نے اپنے قریبی دوست اور نومسلم جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین سے منگنی کرلی ہے جس کی اطلاع اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔زویا ناصر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے […]

صرف دو فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ جس کی پوجا پاٹ شروع کر دی گئی

ممبئی (این این آئی)سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی وڈ کیکامیاب فلم سازوں اور ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی کامیاب فلمیں بنائی ہیں، اسی باعث سب اداکار ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تاہم کرینہ کپور نے ایک مرتبہ صرف اپنے […]

نصیبو لعل کا گانا جن کو نہیں پسند، کس کرکٹر نے پی ایس ایل کا نیا گانا بنا دیا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)نصیبو لعل کا گانا جن کو نہیں پسند، کس کرکٹر نے پی ایس ایل کا نیا گانا بنا دیا؟ جانیئے،پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے آغاز کے دن قریب آتے ہی اس سے متعلق سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ چند روز […]

close