اللہ کی رضا کے لیے شادی، بگ باس کی اداکارہ ثناء خان کا نام تبدیل، نیا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز خبر

گجرات (پی این آئی)اللہ کی رضا کے لیے شادی، بگ باس کی اداکارہ ثناء خان کا نام تبدیل، نیا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز خبر، گزشتہ ماہ اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے شادی […]

مجھے ایک اچھا شوہر ، ایک پیارا بیٹا اور بہت سارے اچھے دوست دینے پر اللہ تعالی کا بے حد شکر ہے، بڑی اداکارہ کا شادی کی سالگرہ پرشوہر کیلئے پیغام

لاہور (آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنی شادی کی 9 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماضی کی معروف اداکاہ ریما خان نے اپنی شادی کی نویں […]

ٹک ٹاکر بھیک مانگتے ہوئے گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ(پی این آئی) ٹک ٹاکر بھیک مانگتے ہوئے گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد،سیالکوٹ میں ایک ٹک ٹاکر بھکاری کا روپ دھار کر مانگتا رہا تاہم پولیس نے شک ہونے پر اسے پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے علاقے جامکے چیمہ سے یاسر نامی […]

بڑی اداکارہ کی بیٹی نے دوسری شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصویر ڈال کر بریک کر دی، تفصیل جانیئے

نیویارک(پی این آئی)بڑی اداکارہ کی بیٹی نے دوسری شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصویر ڈال کر بریک کر دی، تفصیل جانیئے،پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔نیویارک میں شادی کرنے والی میرا انصاری […]

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر انتقال کر گئے

لاہور(آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کاشمیری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]

45 سالوں میں پہلی بار پاکستانی فلم چینی اسکرینوں پر نمودار، پاکستانی فلم پروواز ہے جنون کی چین میں بھرپور پذیرائی ،57 یونیورسٹیوں نے فلم کی آن لائن تشہیر کی

بیجنگ (آئی این پی)چین میں پاکستانی فلم پروواز ہے جنون کے پریمیئر کی چینی شائقین نے بھر پور تعریف کی، گزشتہ 45 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی فلم چینی اسکرینوں پر نمودار ہوئی۔گوادر پرو کے مطابق فلم نے اپنے پریمیئر سے […]

تحریک انصاف نے بڑی بازی مار لی، معروف ملکی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

کراچی (پی این آئی) ملک کے نامور اداکار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، شمعون عباسی کی جانب سے حکمراں جماعت کا حصہ ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر اور نامور اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی […]

پاکستان کے بڑے گلوکار کے بیٹے نے باپ کی جگہ لے لی، مشرقی اور مغربی موسیقی کا زبردست ملاپ

لاہور (این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ گائیک وارث بیگ نے مشرقی اور مغربی موسیقی کا زبردست ملاپ۔ اپنا بیٹا عمار بیگ گائیکی کے میدان میں متعارف کروادیا۔ پاکستانی نژاد امریکی سنگر عمار بیگ نے موسیقی کی تعلیم امریکا اور برطانیہ سے حاصل کی۔ مشرقی […]

مشرقی اور مغربی موسیقی کا زبردست ملاپ

بڑی اداکارہ نے بڑے ملک کے بڑے لیڈر سے بڑی توقعات وابستہ کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)بڑی اداکارہ نے بڑے ملک کے بڑے لیڈر سے بڑی توقعات وابستہ کر لیں، شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے امریکا میں مقیم اداکارہ ریما نے امریکا کے نومنتخب وزیر اعظم جوبائیڈن سے توقعات وابستہ کرلیں۔اداکارہ […]

ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر قبضے کی کوشش کا انکشاف ،میرے فلیٹ کی فروخت کا معاہدہ تیارکیا گیا جس پر میرے جعلی دستخط ہیں،ایان علی کا مؤقف

کراچی (این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے، اس حوالے سے نجی ٹی […]

پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں فیشن شو، سینٹر کیوں سیل کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے،ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سائوتھ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سائوتھ کی جانب سے پی اے سی سی کو کرونا وائرس ایس او پیز کی خلارف ورزی […]

close