لیجنڈ عمر شریف سے بہت کچھ سیکھا، بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا اعتراف

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے انتقال نے انوپم کھیرکوبھی […]

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نےاعتراف جرم کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے 4 سال سے منشیات لینے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ روز ممبئی کے ساحل پر […]

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)مزار عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ کے مطابق محکمہ اوقات کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔مزار انتظامیہ کا کہنا […]

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی عدالت نے منشیات کے کیس میں بالی ووڈ ہیرو شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا جبکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام نے آریان خان کا موبائل قبضے میں لے لیا ہے۔واضح رہے […]

شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کا معاملہ سلمان خان بھی میدان میں آگئے، اہم قدم اٹھا لیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی انسداد منشیات فورس کے ہاتھوں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سلمان خان نے اہم قدم اٹھالیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان کی گرفتاری کے بعد سلمان خان اب سے کچھ دیر قبل ممبئی میں شاہ رخ خان […]

عمران خان کیساتھ دنیا گھومنا چاہتی ہوں، وینا ملک نے معصوم سی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی ) معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر آپ کو دنیا […]

تم یاد بہت آؤ گے، کامیڈی کا بے تاج بادشاہ سب کو اداس کر گیا، عمرشریف کے انتقال پرشوبز اسٹارزغمزدہ

کراچی/لاہور (آئی ا ین پی) پاکستان میں کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمرشریف کے انتقال پرشوبز اسٹارزغمزدہ ہیں اوردکھ کا اظہارکررہے ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ عمر شریف کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر […]

آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟ حمزہ عباسی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔حمزہ علی عباسی ماضی میں پی ٹی آئی کے ذمہ دار رہے ،انہوں نے 2015 میں کے کلچرل سیکریٹری کے عہدہ سے استعفیٰ […]

ملک کی اہم شاہراہ اور انڈر پاس عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی حکومت نے ملک کی اہم شاہراہ اور انڈر پاس عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو […]

برے کام کا برا نتیجہ، ممبئی پولیس نے شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کر لیا آریا ن خان پر مبینہ منشیات رکھنے کا الزام

ممبئی (پی این آئی) ممبئی فلم نگری کے سپر ہیرو ‘ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ آریان خان پرمبینہ طور پر منشیات رکھنے یا استعمال کرنے پر انڈیا کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے حراست میں لے […]

عمر شریف کی نماز جنازہ کون پڑھائیں گے ؟ اہلیہ زریں عمر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) لیجنڈ اداکار عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے کہا ہے کہ پاکستان ، بھارت سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پرستاروں کی دعائوں کی وجہ سے عمر شریف علاج کیلئے جرمنی تک پہنچے تھے ،اب وہ جس سفر پر روانہ […]

close