اعتراف ِ جرم، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں 20سال قید کی سزا کا امکان

ممبئی(پی این آئی) منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔ شاہ رخ […]

والد سے ملاقات کیلئے پہلے وقت لینا پڑتا تھا، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے والد سے متعلق اہم انکشافات

ممبئی(پی این آئی)منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے والد سے متعلق بھی تفتیش میں کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔ گزشتہ دو روز سے آریان خان منشیات کیس میں گرفتار ہیں اور اِن دنوں نارکوٹکس کنٹرول […]

مرحوم کامیڈین عمرشریف کا جسد خاکی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچ گیا، میت صاحبزادوں کے حوالے

کراچی (پی این آئی) معروف کامیڈین عمرشریف کا جسد خاکی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچ گیا، عمرشریف کی بیوہ زرین غزل، جرمنی سےقونصل جنرل امجدعلی بھی ساتھ آئے ہیں۔جسد خاکی ترکش ائیرلائن کی پرواز ٹی کے708سے لایا گیا ہے، عمر شریف کی میت کو انٹر نیشنل […]

مہوش حیات کی نظریں وزات عظمیٰ پر جم گئیں ! وزیراعظم عمران خان کی جگہ لینے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سیاست میں آنے اور ملک کی وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ سیاست میں ضرور آئیں گی، وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے طرزِ سیاست […]

عمر شریف کی تجہیز و تکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، نمازِجنازہ کہاں اور کس وقت اداکی جائیگی؟ سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (پی این آئی) کامیڈی کنگ عمر شریف کو آج سپرد خاک کیا جائیگا ،اُن کی تجہیز و تکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ کلفٹن کے عمر شریف پارک میں ادا کی جائیگی، نماز جنازہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی […]

مجھے اپنے باپ سے ملاقات کیلئے بھی سیکرٹری سے وقت لینا پڑتا ہے، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا انکشاف

ممبئی(پی این آئی )منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے والد سے متعلق تفتیش میں کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ والد سے ملاقات […]

سدھارتھ کی موت کےبعد سےغائب رہنے والی اداکارہ شہناز گل کی اسکرین پر واپسی کی اطلاعات

ممبئی(پی این آئی)رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 سے مقبول ہونے والی پنجابی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گِل کی اپنے ہر دلعزیز دوست سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اسکرین پر واپسی کی اطلاعات ہیں۔ ایک ماہ سے منظر سے غائب رہنے والی اداکارہ شہناز […]

عمر شریف کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ کون پڑھائیں گے ؟ بیٹے جواد عمر نے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بھی کردیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ کل بدھ کی صبح والد کی میت کراچی پہنچا دی جائے گی، عمرشریف کی نماز جنازہ کل بدھ کو 3 بجے ادا […]

آریان کی واٹس ایپ چیٹ لیک،پولیس کو اہم شواہد مل گئے

ممبئی(پی این آئی)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی ) نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ضبط شدہ فون سے واٹس ایپ چیٹ کی صورت اہم شواہد حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، این سی بی حکام نے آریان سمیت گرفتار […]

مرحوم کامیڈین عمرشریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔؟ بیٹے جواد عمر نےحقیقت بتا دی

کراچی(پی این آئی )مرحوم کامیڈین عمرشریف کے بیٹے جواد عمر نے بتا یاہے کہ ان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں ۔اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جواد عمر نے کہا کہ بدھ کی صبح والد کی […]

بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے آریان خان کی مشکلات میں اضافہ

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو 7 اکتوبر تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے حوالے کردیا گیا۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، این سی […]

close