’کرینہ اور سیف کے بیٹے کا نام بتائیں‘ امتحانی پرچے میں انوکھا سوال

اسلام آباد (پی این آئی )بالی وڈ کی اداکار جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بچوں کو جہاں اب تک میڈیا کی خاص توجہ حاصل رہی وہیں اب اداکار جوڑی کے بچے تعلیمی امتحان کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]

نورا فتیحی جب بھارت آئیں تو ان کے پاس صرف کتنی رقم تھی اور آج وہ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟

ممبئی (پی این آئی) دو سو کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں نام آنے کے بعد کنیڈین اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی بھارت میں شہ سرخیوں میں ہیں،ایک انٹرویو کے دوران نورا نے انکشاف کیا تھا کہ وہ صرف پانچ ہزار بھارتی […]

آریان خان کی ضمانت پر رہائی کے بعد شاہ رخ خان نے بال لمبے کر کے کہاں پہنچ گئے؟

ممبئی (پی این آئی) بالی وُڈ فلم نگری کے بڑے ہیرو شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے بعد فلم کی شوٹنگ میں دوبارہ مصروف ہوگئے، وہ اپنی نئی آنے والے فلم پٹھان کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر پہنچ گئے۔ یہ […]

وکی کوشل سے شادی کے بعد کترینہ کیف، سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی یا نہیں، فیصلہ سامنے آ گیا

ممبئی (پی این آئی) دنیا بھر میں فلمی شائقین کی توجہ کترینہ کیف کی شادی کے بعد اس معاملے پر تھیں کہ اب کترینہ کیف اور ان کے دیرینہ دوست فلمی سرگرمیوں کے حوالے سے کیا لائحہ عمل اختیار کریں گے۔ ممبئی کی فلمی دنیا […]

روڈحادثے نے 5 وقت کا نمازی بنادیا،اداکار شہریار منور

اسلام آباد پی این آئی)پاکستانی اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔تفصیلات کے مطابق شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گزشتہ […]

’ اصل میں مجھے پتہ نہیں تھا کہ مرنا بھی ہے‘ صنم چوہدری نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ صنم چوہدری نے اداکاری کو خیر باد کہنے کی وجوہات بتا دیں۔تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے انسٹاگرام پر خصوصی طور پر لائیو سیشن کیا جس میں انہوں نے شوبز چھوڑنے کے فیصلے سے متعلق […]

نیلم منیر کی بھارتی فلم انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری، پہلی فلم سائن کر لی، مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نامور فلم سٹار نیلم منیرنے بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھارتی پنجابی کامیڈین فلم سائن کر لی‘فلم کا نام فی الحال خفیہ رکھا جائے گا۔خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی اور بھارتی فنکاروں […]

کترینہ کیف نے وکی کوشل سے شادی کیلئے کیا شرط رکھی؟ پہلی مرتبہ حیران کن انکشاف

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی نے کئی ہفتوں تک سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں دھوم مچائے رکھی ہے تاہم اب دونوں ازدواجی بندھن میں بندھ چکے ہیں اور ان کے درمیان معاشقے کی کچھ کچھ تفصیلات بھی […]

نیہا ککڑکو 500 کے نوٹ بانٹنےمہنگےپڑ گئے

ممبئی(پی این آئی)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ ممبئی کی سڑکوں پر 500 روپے کے نوٹ بانٹ کر مشکل میں پڑ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ نے سڑک پر بھیک مانگنے والے بچوں کو 500 روپے دے دیئے جس کے بعد ان کے گرد مزید مانگنے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پاکستان کے معروف اداکار کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کر گئے۔ انیل چودھری پاکستان ٹیل وژن کے ڈراموں میں کام کرنے والے سینئر اداکار تھے، انہوں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں بھی کام کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے […]

حریم شاہ کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ دیکھ کر پاکستانیوں کو غصہ آگیا

کراچی (پی این آئی) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مشروبِ مغرب کی بوتلوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ پلاسٹک بیگ میں سے مشروبِ مغرب کی بوتلیں نکال کر دیکھ رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بلال […]

close