نیو یارک (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام میں اپنی پوسٹ میں مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ سروگیسی کے ذریعے بچے کے والدین بنے ہیں۔ پریانکا […]
بولپور (پی این آئی) پاکستانی دستاویزی فلم Barefoot with Godfather of Soccer نے 29 دسمبر 2021 کو مغربی بنگال بھارت کے شہر بولپور میں منعقد ہونے والے ٹیگورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا، یہ فلمی میلہ،1913 میں ادب کے پہلے ایشیائی نوبل انعام یافتہ […]
نیویارک(پی این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ شادی محض 12دن ہی چل سکی تھی اور طلاق ہو گئی۔ جان پیٹرز سے طلاق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکس نادہندہ ہونے کے الزام میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں جبکہ آئمہ بیگ کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس نےاپنے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی کروڑ روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نادیہ خان کی […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین اداکار رجنی کانت کی بیٹی اداکارہ ایشوریا رجنی کانت کی اپنے شوہر دھنوش سے 18 سال بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔ ایشوریا کی طلاق کے بعد ان کی بہن سندریا رجنی کانت نے ان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف پاکستانی گلوکار،کمپوزر اور میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساحر علی بگا اسٹیج […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی نامور اداکار دھنوش اور ان کی اہلیہ ایشوریا رجنی کانتھ نے شادی کے 18 سال کے بعد طلاق ہو گئی ۔ نجی ٹی وی ایشوریا اور دھنوش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) متنازع ویڈیوز سے شہرت پانے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتا دی۔لاہور رنگ کے پروگرام میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد 6 لاکھ روپے والی نوکری کی پیشکش […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےانکشاف کیا ہےکہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے, تصویر میں اُنہیں آئسولیشن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔عتیقہ اوڈھو نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم رشید ناز کے بیٹے حسن نعمان کا کہنا ہے کہ ان کے والد کافی عرصے سے علیل […]