شیخ رشید کو اب شادی نہیں بلکہ۔۔۔۔ کیا کرنا چاہئے؟ ریما خان کا دلچسپ مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی نامور فلم اسٹار ریما خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید کو اب شادی نہیں ’اللہ اللہ‘ کرنی چاہیے۔پروگرام ’جشن کرکٹ‘میں گفتگو کرتے ہوئے ریما […]

ایف آئی اے کی وجہ سے میرے ہونٹوں کا یہ حشر ہو گیا، حریم شاہ کی نئی ویڈیو آگئی

لندن(پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نےہونٹوں کی ادھوری سرجری کرا لی تاہم ان کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی وجہ سے مکمل سرجری نہ کرا سکی اور ہونٹو ں کا یہ حال ہو گیا ۔سوشل میڈ یا پر […]

حریم شاہ کیلئے بڑا جھٹکا، سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے تمام بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف منی لانڈنگ الزام میں ایکشن لینے کا فیصلہ […]

چھوٹی عمر میں شادی کے کیا فوائد ہیں؟ 17سال کی عمر میں دلہن بننے والی اداکارہ زرنش خان نے کم عمری کی شادی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ میں چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کرتی ہوں۔کچھ روز قبل دی کرنٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس وقت ہوئی تھی جب […]

ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے مشہور کردار ارتک بے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد (پی این آئی )ترک کے شہر آفاق ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل ‘‘ کے مشہور کردار اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ تفصیلات کے مطابق ارطغرل میں طبیب کا کردار ادا کرنے والے مشہور کردار ارتک بے ’’ایبرک پیکن‘‘ طویل عرصہ مرض کینسر کے […]

سروگیسی کیا ہے اور اب تک بالی ووڈ کے کتنے اداکار اس عمل سے والدین بن چکے ہیں؟

ممبئی (پی  این آئی)سروگیسی کے عمل میں والدین کا اسپرم اور ایگ لے کر لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا ہے، پھر اس ایمبریو کو کسی دوسری خاتون (جو اس جوڑے کے بچے کو پیدا کرنے کے لیے تیار ہو) کی بچہ دانی میں انجیکٹ کر […]

میرے خلاف بے شک جتنی بھی تحقیقات کی جائیں میں نہیں گھبراتی ٗ حریم شاہ کا عمران خان کی کار کر دگی پر شدید مایوسی کا اظہار

کراچی (پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی سے ناامیدی اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے خلاف بے شک جتنی بھی تحقیقات کی جائیں میں نہیں گھبراتی۔ حریم شاہ نے ایک ویڈیو بیان میں وزیر […]

کامیڈین نسیم وکی اور آغا ما جد کی گاڑی پر فائرنگ، ملزمان کے خلاف ایکشن شروع، حکم جاری کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں فنکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! معروف اداکارہ حنا الطاف کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی (پی این آئی)معروف اداکارہ حنا الطاف کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی۔۔۔ پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے۔ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شیئر کی۔ حنا الطاف نے کہا “میں جس مضبوط ترین […]

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر نک جونس والدین بن گئے۔انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے خوشی کے ساتھ سروگیسی کے ذریعے والدین بننے کا اعلان کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ہی سروگیٹ بچے کو دنیا […]

فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوائی فائرنگ

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار […]

close