کراچی (آئی ا ین پی) سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے سفر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں […]
کراچی (پی این آئی) عمر شریف کے علاج کے لیے ائر ایمبولنس اور 4 کروڑ روپے کی رقم کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے معروف اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کرنے کے […]
کراچی( پی این آئی)لیجنڈ اداکارعمرشریف کے اہل خانہ کے مطابق عمرشریف کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔معروف کامیڈین کے آفیشل فیس بک اکائونٹ پر چند منٹ قبل ایک پوسٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کی طبیعت میں کچھ […]
کراچی (پی این آئی) مزاحیہ فنکار عمر شریف عمر شریف کی اہلیہ کے مطابق انہیں بیرون ملک لے جانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔اور اس حوالے سے تیاریاں کی جا رہی ہیں جن کی نگرانی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کر رہے […]
کراچی(پی این آئی) اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ سیریل چپکے چپکے سے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے تیزی سے مقبولیت کے زینے طے کیے مگر پھر اچانک انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی جس پر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ اب انہوں نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی)عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جاری نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے انہیں گلے اور ناک میں […]
ممبئی(آن لائن )بھارت کے نامور گلوکار دلیر مہندی نے پاکستان کے لیجنڈ اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے جلد علاج کے لیے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں دلیر مہندی نے ماضی کو یاد کیا جب وہ شوکت خانم کینسر اسپتال […]
کراچی(این این پی) پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک […]
لاہور (آئی این پی) گلوکارعلی ظفرپرجنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس میں میشا شفیع اورعلی گل پیرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں اداکارہ عفت عمرکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ […]
لاہور (پی این آئی) مسجدوزیر خان میں شوٹنگ کے دوران ڈانس کرکے تقدس پامال کرنےکے کیس میں لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ جویریہ بھٹی نے ادکارہ اور ماڈل صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔عدالت […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ ہیرو اکشے کمار کی والدہ شدید علالت کے بعد دُنیا سے رخصت ہوگئیں، والدہ کی موت کی خبر اکشے کمارنے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اکشے کمار نے اپنی والدہ کی […]