کراچی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انکا کراچی سے بہت گہر ا رشتہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ کئی بار کراچی کا رخ کر چکی ہیں”۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ معروف سینئر اداکارہ جوہی چاولہ […]
لاہور(پی این آئی) اداکارہ سدرہ نیازی نے ایک سال قبل انڈسٹری میں قدم رکھا اور اتنے کم وقت میں کمال شہرت پائی۔ ان کے نام کی وجہ سے افواہیں گردش میں تھیں کہ وہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رشتہ دار ہیں۔ تاہم اب […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ نے پہلی بیوی پرعامر لیاقت کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی، اُنہیں اسلام آباد میں 40 […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شوبز کیرئیر اپنانے کے بعد پیش آنے و الی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ہانیہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی اس کے بعد کئی جگہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ہے، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔سوشل میڈیا پر عروہ حسین کے ڈیجیٹل میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کے کلپس وائرل ہورہے ہیں جن میں سے ایک کلپ […]
لاہور(پی این آئی) ادکارہ متھیراشوبز انڈسٹری میں اپنے بے باک کام کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں تاہم اب انہوں نے خود کو مکمل ڈھانپ کر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گزشتہ دنوں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ متھیرا نے کہا کہ ”اب […]
کراچی(پی این آئی)عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ دانیہ ملک نے عامر لیاقت حسین سے شادی نہیں بلکہ ڈیل کی تھی۔حال ہی میں سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے […]
انقرہ (پی این آئی) پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی اور […]
میڈرڈ (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو سپین میں 8سال قید کی سزا دینے کی سفارش کر دی گئی۔ گلوکارہ کے خلاف ہسپانوی عدالت میں ایک مقدمہ زیرسماعت ہے۔ ان پر 2012ءپر 2014ءکے دوران ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ٹیکس چوری کا […]
کراچی (پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابق اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبی انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ طوبی انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں […]
کراچی (پی این آئی )عامر لیاقت کے ورثاء نے دانیہ ملک کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ہے دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔سیشن جج جنوبی میں عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ ملک کے خلاف […]