عمران خان اقتدار میں واپس آجائیں تو پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں، سینئر اداکارہ پر اعتماد

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر پورا بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اقتدار میں واپس آجائیں تو پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر […]

جونی ڈیپ سے مقدمہ ہارنے کے بعد امبرہرڈ نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

لاس اینجلس (پی این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے سابق شوہر اداکار جونی ڈیپ کے ساتھ تعلق میں تھیں تو انہوں نے بہت سی غلطیاں کیں۔امبر ہرڈ نے کہا کہ وہ مرتے دم تک عدالت میں دیے […]

صباقمر کس کیساتھ حج پر جانا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی) اداکارہ صبا قمر نے شادی کے بعد شوہر کے ساتھ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔صبا قمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کے شادی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ […]

ماہرہ خان کس کیساتھ تعلقات کا شکار ہیں؟ اداکارہ نے اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی میں کسی کے ساتھ منسلک ہونے کا اقرار کر لیا۔ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے ایک دیوانے […]

صباقمر کا شوہر کس ملک کا شہری ہو گا؟ اداکارہ نے خود ہی اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کملی‘ کی اداکارہ صبا قمر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر غیر ملکی شخص سے شادی کریں گی اور عین ممکن ہے کہ وہ شادی کے بعد شوبز کو بھی خیرباد کہ […]

نورا فتیحی نے چاہنےوالوں کو ایک بار پھر حیران کردیا

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی اب گانوں کی ڈائریکٹر بھی بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نورا فتیحی نے نئے گانے ’’ڈرٹی لٹل سیکرٹ‘‘ میں ناصرف پرفارم کیا بلکہ اس پروجیکٹ کے لیے ہدایت کاری کے فرائض بھی انجام دیے […]

سدھو موسے والا کا قاتل گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پونے پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس میں نامزد شوٹر 23 سالہ سنتوش جادھو کو […]

میں اللہ سے معافی بھی مانگتی ہوں، مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرلی

کراچی (پی این آئی) اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔سینئر اداکارہ نے انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا ہے عامر لیاقت کے متعلق ویڈیو بنانے […]

سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے

ممبئی (پی این آئی)بھارتی اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی خود پر قاتلانہ حملہ ہونے سے بال بال بچ گئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے ایک گروہ بالکل تیار تھا، اچھی قسمت ہونے کے […]

کترینہ کیف کی طرح یہ کام کرنا چاہتی ہوں، پاکستانی اداکارہ درفشاں نےاپنی خواہش بتا دی

کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ در فشاں نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں ان کی شادی بھی کترینہ کیف کی طرح خاموشی سے ہو۔اداکارہ در فشاں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، میزبان نے اداکارہ […]

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ کا شوہر کے انتقال پر بیان سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ کا شوہر کے انتقال پر بیان سامنے آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ نے لکھا کہ میرے سابقہ شوہر عامر […]

close