ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی، شوبز انڈسٹری میں سوگ کی کیفیت چھا گئی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کی تامل ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار لوکیش راجندرن نے خودکشی کر لی۔ 34سال کی عمر میں خودکشی کرنے والے لوکیش راجندرن نے بطور چائلڈ سٹار اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیے […]

ایک ساتھ جینے مرنے کا عہد، ایشوریا اور شوہر نے طلاق کا اعلان واپس لے لیا

ممبئی (پی این آئی) معروف اداکار، پروڈیوسر، ہدایتکار، گیت نگار اور پلے بیک گلوکار دھنوش اور اہلیہ ایشوریہ رجنی کانت نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ ممبئی میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور اُن کی […]

ملائکہ اروڑا نے ارباز خان سے طلاق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پی این آئی) ملائکہ اروڑا نے ارباز خان سے طلاق کے کافی عرصے بعد اب اس بارے میں اپنی خاموشی توڑ دی ،بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑا کی شادی دسمبر 1998 میں ہوئی تھی۔ 19 سال بعد مئی 2017 میں دونوں […]

حریم شاہ پاکستان واپس آتے ہی عدالت کیوں پہنچ گئیں؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ ایف آئی اے کی تحقیقات میں گرفتاری سے بچنے کیلئے وطن واپسی پر عدالت پہنچ گئیں اور سندھ ہائی کورٹ نے حریم شاہ کی عدالت میں دائر درخواست پر7 روز کیلئے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ […]

کرینہ کپور کو مداحوں نے ائیرپورٹ پر گھیر لیا، وجہ کیا بنی

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و بے بو کرینہ کپور کوائیرپورٹ پر اپنے بیٹے کے ساتھ دیکھا گیا جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلا ت کے مطابق بالی ووڈ کے سوشل پیجز میں کرینہ […]

ٹیکس فراڈ کا الزام، بڑی گلوکارہ کو 8 سال قید کی سزا کا امکان

میڈرڈ (پی این آئی) کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، ہسپانوی عدالت کی جانب سے 14.31 ملین ڈالرز کے ٹیکس فراڈ کے مقدمے کی سماعت کے لیے […]

حریم شاہ نے ایسی جگہ سے ویڈیو جاری کردی کہ ہرکوئی کانوں کو ہاتھ لگانے لگا

کوالالمپور(پی این آئی)تحریک انصاف کی حکومت کے دوران اقتدار کے ایوانوں کو جوتے کی ٹھوکر سے کھول کر شہرت پانے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد ملکوں ملکوں گھوم رہی ہیں، جہاں ان کے لگژری لائف سٹائل کی […]

طوبیٰ انور نے شوبز میں انٹری سے متعلق پہلی بار حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے شوبز انڈسٹری میں آنے سے متعلق اہم انکشاف کردیئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم میزبان و سیاستدان عامرلیاقت کی دوسری سابق اہلیہ اداکارہ طوبیٰ انور نے حال ہی میں بی بی سی کو انٹریودیتے […]

امبر ہرڈ سے مقدمہ جیتنے کے بعد جانی ڈیپ اپنی وکیل کی محبت میں گرفتار

واشنگٹن(پی این آئی) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف مقدمہ جیتنے کے بعدایک اور خاتون سے ڈیٹنگ کرنے لگ گئے۔ہالی ووڈ سٹار اداکارجانی دیپ آج کل ایک وکیل کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں، مذکورہ وکیل جانی ڈیپ کی […]

ٹرانسجینڈر بل کی حمایت کر کے اداکارہ عفت عمر بڑی مشکل میں پڑ گئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا […]

اجے دیوگن نے ہندوئوں کے مذہبی جذبات مجروح کیے، بڑی مشکل میں گرفتار

ممبئی (پی این آئی) کائستھ سماج کے نمائندوں نے آنے والی فلم تھینک گاڈ کے پروڈیوسرز کے خلاف ہندو دیوتا چتر گپتا کی مبینہ طور پر غیر مہذب تصویر کشی پر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔یہ شکایت اداکار اجے دیوگن، پروڈیوسر ٹی سیریز اور […]

close