اسلام آباد(پی این آئی) بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور پاکستان کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے بنایا جانے والا تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ڈرامہ چند روز بھی دکھایا جائیگا۔ٹریلر ترکیہ کے چینل ٹی آر ٹی کے انسٹاگرام پیج پر […]
امریکا(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس […]
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکار سنجے دت کافی عرصے سے لیٹ کر نہیں سو پائے۔ حال ہی میں ابھیشیک بچن نے اجے دیوگن اور سنجے دت کے ہمراہ طنز و مزاح سے بھرپور ایک […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میں اگلے 5 سالوں میں شادی کرلوں گی لیکن اچھا یہ ہوگا کہ اگر یہ شادی کچھ ارینج اور کچھ لوو میرج جیسی ہو۔۔۔۔ میڈیا سے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی)ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنے شوبز کیریئر میں کسی بھی قسم کے اسکینڈل کا شکار نہ ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ریما خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے […]
نیویارک (پی این آئی)عاطف اسلم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں اور وہ پوری دنیا میں اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ گلوکار آج کل امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی جادو بھری آواز سے مختلف امریکی ریاستوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت اور خون ریزی مظالم کے خلاف بول اٹھیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر وہ بھی غزہ میں پیدا ہوتی تو اپنے بچے کی حفاظت کیسے کر پاتی۔ ایک اندازے کے مطابق سرزمین […]
لاہور ( پی این آئی ) معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم عطیہ کر دی ،عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کی ہے۔ فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے […]
فیصل آباد (پی این آئی) اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی۔۔۔۔ فیصل آباد پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک اپ آرٹسٹ زخمی ہو گیا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام […]
غزہ (پی ٹی آئی) فلسطین کے لیے نغمے گانے والی فنکارہ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل […]